ur_mat_tn/08/28.txt

38 lines
2.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، مصنف اِس موضوع کو دوبارہ واپس آتا ہے کہ یسوع لوگوں کو شفا کرتا ہے۔ اِس میں ایک نیا واقعہ کی بات شروع ہوتی ہے، جس میں یسوع دو ادمیوں کو شفا کرتا ہے جو بد روحون کے قبضہ میں تھے۔ "
},
{
"title": "دوسری طرف",
"body": "\"جلیل جھیل کی دوسری طرف\""
},
{
"title": "گدرینیوں کے ملک",
"body": "گدرینی لوگ أم قيس‎, یعانی گادارا شہر کے نام سے نامزد کئے گئے تھے۔ (See: translate_names)"
},
{
"title": "دو لوگ جو بدروحوں کے قبصہ میں تھے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"دو لوگ جن پر بدروحوں نے قبصہ کیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "وہ۔۔۔ بہت خطرناک تھے اور کوئی بھی راہ گیر وہاں سے نہیں گزرتا تھا",
"body": "وہ بدروح جو اُن لوگوں پر قبصہ کر رہے تھے اِتنے خطرناک تھے ک کوئی بھی راہ گیر وہاں سے گزر نہیں سکتا تھا۔ "
},
{
"title": "اور دیکھو",
"body": "اِس لفظ کا نشان یہ ہے کہ یہاں اِس کہانی میں ایک دوسرا واقعہ شروع ہوتا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کہ زبان میں اُسے دیکھانے کا کوئی طریقہ ہو۔"
},
{
"title": "اے خُدا کے بیٹے، ہم تیرے ساتھ کیا کریں؟",
"body": "بدروح ایک سوال پوچھ رہے ہیں، لیکن وہ یسوع سے مخالفانہ سلوک کر رہے ہیں۔ AT: \"ہمیں دق مت کر، خُدا کا بیٹا!\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "خُدا کا بیٹا",
"body": "یہ یسوع کے لئے ایک اہم نام ہے۔ یہ نام یسوع اور خُدا کے رشتے کا بیان کرتا ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "کیا تو ہمیں مقررہ وقت سے پہلے تکلیف پہنچانے آیا ہے؟",
"body": "ایک بار پہر، بدروح ایک سوال کا استعمال کر کہ یسوع سے مخالفانہ سلوک کر رہے ہیں۔ AT: \"تُجھے ہمیں خُدا کی مقررہ وقت سے پہلے سزا دے کر خُدا کی سر کشی نہیں کرنا چاہئے!\" (See: figs_rquestion)"
}
]