ur_mat_tn/08/26.txt

22 lines
2.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اُن سے",
"body": "\"شاگردوں سے\""
},
{
"title": "اے کم اعتقاادو تُم کیوں ڈرتے ہو؟",
"body": "یسوع اِس بیان بازی کرنے والے سوال سے شاگردوں کو ڈانٹ رہا تھا۔ AT: \"تُمہیں ڈرنا نہیں چاہئے، کم اعتقادو\" یا \"ایسی کوئی بھی چیز نہیں ہے، جسے تُمہں ڈرنے کی ضرورت ہے، کم عتقادو۔\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "کم عتقادو",
"body": "\"تُم لوگ، جو کم عتقاد کرتے ہیں۔\" یسوع لوگوں کو ڈانٹ رہا ہے، کیوںکہ ان کے پاس خُدا میں کم عتقاد ہے۔ یہ دیکھئے کہ آپ نے اس کا ترجمہ ۶:۳۰ میں کیسا کیا۔ "
},
{
"title": "یہ کیسا آدمی ہے، سمندر اور لہریں بھی اس کا حُکم مانتے ہیں۔ ",
"body": "\"سمندر اور لہریں بھی اس کا حکم مانتے ہیں! یہ کیسا آدمی ہے؟\" یہ ایک بیان بازی کرنے والا سوال ہے، جو ہمیں یہ دیکھاتا ہے کہ شاگرد حیران تھے۔ AT: \"یہ آدمی کیسی بھی شخص کی طرح نہیں ہے، جسے ہم نے پہلے دیکھا! ہوا اور لہریں بھی اس کا حُکم مانتے ہیں!\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "سمندر اور لہریں بھی اس کا حُکم مانتے ہیں",
"body": "جب جانوار اور انسان حُکم مانتے یا نہیں مانتے ہے، وہ کوئی حیرانکن چیز نہیں سمجھا جاتا ہے۔ لیکن جب سمندر اور لہریں حُکم مانتے ہیں، تو یہ ایک بڑی سی حرانکون بات ہے۔ یہ جملہ لہروں اور سمندر کو شخصیت کا روپ دے رہا ہے۔ وہ قدرتی عناصر کا بیان اِس طرح سے کرتا ہے، جیسا کہ وہ انسان کی طرح سُن یا ردِ عمل کر سکتے ہیں۔ (See: figs_personification)"
}
]