ur_mat_tn/08/21.txt

10 lines
1.3 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "مجھے ازازت دے کہ اپنے باپ کا دفن کر آؤں",
"body": "یہ ظاہر نہیں ہے اگر اُس شخص کے باپ مر چکے تھے، اور کہ وہ اُسے جلدی سے دفن کرنا چاہا، یا کہ وہ ٖشخص تھوڑی دیر کے لئے، یعانی جب تک اُس کے باپ مر جایں، انتظار کرنا چاہا، تاکہ وہ اُسے بعد میں دفن کر سکے۔ اہم نقطہ یہ ہے کہ وہ شخص کُچھ اور کرنا چاہتا ہے، اِس سے پہلے کہ وہ یسوع کی پیروی کرے۔"
},
{
"title": "مردوں کو اُن کے اپنے مردے دفن کرنے دو",
"body": "یسوع کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مردے لوگ اصلی طور پر دوسرے مردوں کو دفن کریں گے۔ ممکنہ معانی ہیں: ۱) یہ اُن لوگوں کے لئے ایک استعارہ ہے جو جلدی میں مر جایں گے، یا ۲) یہ اُن لوگوں کے لئے ایک استعارہ ہے جو یسوع کی پیروی نہیں کرتے ہیں، اور روحانی لہاظ سے مردے ہیں۔ اہم نقطہ یہ ہے کہ ایک شاگرد کو کیسی بھی چیز کو اُسے یسوع کی پیروی کرنے میں تاخیر بننے کا سبب نہیں دینا چاہئے۔ (See: figs_metaphor)"
}
]