ur_mat_tn/08/18.txt

42 lines
2.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، منظر دوبارہ منتقل ہو جاتا ہے، اور ہمیں اِس کے بارے میں بتاتا ہے کہ یسوع نے کیا جواب دیا ہے، جب چند لوگوں نے اُس سے کہا کہ وہ بھی یسوع کی پیروی کرنا چاہتے ہیں۔ "
},
{
"title": "جب",
"body": "یہ لفظ اِس لئے استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہاں پر کہانی میں ایک وقفہ ہوتا ہے۔"
},
{
"title": "یسوع نے۔۔۔ ہدایات دیں",
"body": "\"یسوع نے اپنے شاگردوں سے ہدایات دیں\" "
},
{
"title": "پھر",
"body": "اِس کا مطلب ہے کہ یہ یسوع کی دئی گئی ہدایات کے بعد ہوا، لیکن اِس سے پہلے کہ وہ کشتی میں داخل ہو سکا۔"
},
{
"title": "جہاں بھی",
"body": "\"کیسی بھی جگہ کو\""
},
{
"title": "لومڑیوں کے تو بھٹ ہوتے ہیں اور اسمانی پرندوں کے کھونسلے",
"body": "یسوع نے اِس مثال استعمال کر کے جواب دیا۔ اِس کا مطلب ہے کہ وہشی جنواروں کے پاس بھی اپنی ارام کرنے کی جگہیں ہیں۔ (See: writing_proverbs)"
},
{
"title": "لومڑی",
"body": "لومڑی کُتوں کی طرح ایک جانور ہے۔ وہ اُن پریندوں کو کھاتے ہیں جو کھونسلے بناتے ہیں اور دوسرے چھوٹے والے جانور بھی کھا لیتے ہیں۔ اگر آپ کے علاقے میں لومڑی نا معلوم ہیں، تو کُتا جیسا یا کیسی دوسرے پشم والے جانوار کا لفظ استعمال کیجئے۔ (See: translate_unknown)"
},
{
"title": "بھٹ",
"body": "لومڑی زمین میں چھوٹے بھٹ بناتے ہیں، تاکہ وہ اُن میں بسر کر سکیں۔ اِس لئے اپنی زبان میں اس مناسب لفظ کا ستعمال کیجئے، جہاں پر وہ جانور رہتے ہیں، جس کا انتخاب آپ نے پہلے کیا ہے۔ "
},
{
"title": "ابنِ آدم",
"body": "یسوع اپنے آپ کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ (See: figs_123person)"
},
{
"title": "سر دھرنے کی بھی جگہ نہیں ہے",
"body": "اِس کا اشارہ سونے کی جگہ کی طرف ہے۔ AT: \"اپنے آپ کا سونے کا کوئی جگہ بھی نہیں ہے\" (See: figs_idiom)"
}
]