ur_mat_tn/08/16.txt

30 lines
2.6 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، منظر سام کو منتقل ہو جاتا ہے، اور اِس کے بارے میں بتاتا ہےکہ یسوع نے اور لوگوں کو شفا کیا تھا اور ان سے بدروح نکال بھی رہا تھا۔"
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "ایت ۱۷ میں، مصنف یسعیاہ نبی کا حوالہ کرتا ہے۔ وہ یہ دیکھانا چاہتا ہے کہ یسوع کے شفا کرنے کے کام سے نبی کی بات پوری ہوئی تھی۔ "
},
{
"title": "جب شام ہوئی",
"body": "کیونکہ یہودی لوگ سبت کے دن کام اور سفر نہیں کرتے تھے، \"شام\" کا مطلب \"سبت کے بعد\" ہو سکتا ہے۔ اِس سے پہلے کے وہ لوگوں کو یسوع کے پاس لے جاتے تھے، وہ شام تک انتظار کرتے تھے۔ آپ کو سبت کی ذکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، جب تک کہ آپ کو غلط پہمی سے گرہیز کرنے کی ضرور نہیں ہوگی۔ (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "[بہت] بدروح گرفتہ لوگ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"بہت زیادہ لوگ جن پر بدروحوں کنٹرول کرتے تھے\" یا \"بہت زیادہ لوگ جن پر بدروحوں نے قبصہ کیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "[اُس نے بدروحوں کو زبان ہی سے کہہ کر نکال دیا] ",
"body": "یہاں، \"زبان\" کا مطلب ایک حکم ہے۔ AT: \"اُس نے بدروحوں کو نکل جانے کا حکم دیا\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "اس طرح وہ سب پورا ہوا جو یسعیان نبی کی معرفت کہا گیا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"یسوع نے یسعیاہ نبی کی وہ بات پوری کی، جسے یسعیاہ نبی نے بنِ اسرائل سے کہی تھی\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "وہ ہماری بیماریوں اور تکلیفوں کو اپنے اُوپر لے گا",
"body": "متی یسعیاہ نبی کی بات کا حوالہ کررہا ہے۔ ان دونوں جملوں کا مطلب کم و بیش ایک ہی ہے، اور اش پر زور ڈال رہے ہیں کہ یسوع نے ہمیں اپنی بیماریوں سے شفا کیا۔ AT: \"ان لوگوں کو شفا کیا جو بیمار تھے اور اُنہیں ٹھیک کر دیا\" (See: figs_parallelism)"
}
]