ur_mat_tn/08/14.txt

22 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہاں، منظر ایک دوسرے وقت اور جگہ میں منتقل ہو جاتا ہے، اور اِس کے بارے میں بتانا شروع کرتا ہے کہ یسوع نے ایک دوسرے آدمی کو شفا کیا ہے۔"
},
{
"title": "جب یسوع پطرس کے کھر ٓیا",
"body": "اُس وقت، شاگرد یسوع کے پاس ہوتے ہوں گے، لیکن اِس کہانی کا مرکز اِس پر ہے کہ یسوع نے کیا کیا تھا اور کیا کہا تھا۔ اِس لئے، یسوع کے شاگروں کو صرف اِس صورت میں متعارف کروائےجب ضمن سے کوئی غلط فہمی پیدا ہو جاے گی۔ "
},
{
"title": "پطرس کی ساس",
"body": "ساس أ \"پطرس کی بیوی کی ماں\""
},
{
"title": "[اور تپ اُس پر سے اُتر گئی] ",
"body": "ہو سکتا ہے کہ آپ کی زبان میں یہ جملہ ایسا سمجھ جاے گا کہ بخار کے پاس اپنی آپ کی شضصیت ہے، جس کا مطلب ہے کے بخار اپنے آپ سے سوچ اور عمل کر سکتا ہے۔ اگر ایسا ہو، تو بہتر ہو گا کہ آپ اِس کا ترجمہ \"وہ شفا پا گئی\" یا \"یسوع نے اُسے شفا کیا\" رکھیں۔ (See: figs_personification)"
},
{
"title": "[وہ اُٹھ کھڑی ہوئی] ",
"body": "\"وہ بِستر سے اُتھ گئی\""
}
]