ur_mat_tn/08/11.txt

42 lines
3.1 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "تُم",
"body": "یہاں، \"تُم\" کی شکل جمع ہے، اور اِس کا مطلب وہ لوگ ہیں، جو ایت ۸:۱ میں اُس کے پیچے چلے آئے۔ (See: figs_you) "
},
{
"title": "مشرق اور مغرب سے",
"body": "\"مشرق\" اور \"مغرب\" ایک دوسرے کے بر عکس ہیں۔ وہ دونوں ایک استعارہ ہے، جس کا مطلب \"ہر جگہ سے\" ہے۔ AT: \"ہر جگہ سے\" یا \"بہت دور سے، ہر سِمت سے\" (See: figs_merism)"
},
{
"title": "[میز پر تکیے لگائے بیٹھیں گے] ",
"body": "اُس ثقافت میں، لوگ میز کے پاس تکیے لگا کر زمین پر لیٹ جاتے اور بیٹھتے تھے۔ اِس جملہ کا مطلب یہ ہے کہ تمام لوگ، جو میز پر بیٹھ رہیں ہیں قریبی دوست اور خاندان کے لوگ ہیں۔ خُدا کی بادشاہت کی خوشی کا بیان اکثر ایک ضیافت کی روپ میں کہا جاتا ہے۔ AT: \"وہ اُن کے ساتھ ایک خاندان اور دوستوں کے طور پر زندگی بسر کریں گے\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "[اسمان] کی بادشاہت میں ",
"body": "یہاں، \"اسمان کی بادشاہت\" کا مطلب ہے کہ خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرے گا۔ \"خُدا کی بادشاہت\" کا جملہ صرف متی کی کتاب میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تو اپنے ترجمہ میں \"آسمان\" کا لفظ رکھئے۔ AT: \"جب ہمارا اسمانی باپ سب کو دیکھاے گا کہ وہ بادشاہ ہے\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "بادشاہت کے بیٹے گہری تاریکی میں بھینکیں جائیں گے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا بادشاہت کے بیٹے گہری تاریکی میں بھینکے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "گہری تاریکی",
"body": "اِس جملے کا اشارہ وہ ابدی قِسمت ہے، جو تمام لوگوں کو مِل جاے گا جو خُدا کو مسترد کرتے ہیں۔ AT: \"تاریکی جگہ جو خُدا سے دور ہے\" یا \"جہنم۔\" (UDB) (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "رونا اور دانتوں کا پیسنا",
"body": "اِس کا مطلب شدید غم اور تکلیف ہے۔ "
},
{
"title": "ایسا ہی تیرے لئے ہو",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"میں ایسا ہی میں تُمہارے لئے کروں گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اور اس کا نوکر اُسی کھڑی شفا پا گیا",
"body": "یہا فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"یسوع نے اُس کے نوکر کو اُسی کھڑی شفا کیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اُسی کھڑی ",
"body": "\"اُسی وقت، جب یسوع نے کہا کہ وہ نوکر کو شفا کرے گا\""
}
]