ur_mat_tn/08/08.txt

34 lines
1.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "میری چھت کے تلے",
"body": "\"میرے کھر میں\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "صرف بول ہی دے",
"body": "یہاں، \"بول دینے\" کا مطلب ایک حکم ہے۔ AT: \"صرف حکم دے\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "شفا پائے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"ٹھیک ہو جائے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اختیار کے ماتحت",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے: AT: \"جو کسی دوسرے شخص کے اختیار میں ہے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اختیار کے ماتحت۔۔۔ میرے ماتحت",
"body": "کیسی شخص کا ماتحت ہونا کا مطلب ہے کہ آپ اِس شخص سے کم اہمیت رکھتے ہیں اور کہ اُس شخص کے حکم زیادہ اہم ہیں۔ (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "سپاہی",
"body": "\"ہنر مند جنگجو\""
},
{
"title": "میں تُم سے سچ کہتا ہوں",
"body": "\"میں تُم سے حقیقت کہتا ہوں۔\" یہ جملہ یسوع کی آنی والی بات پر زور ڈالتا ہے۔ "
},
{
"title": "میں نے اسرائیل میں ایسا ایمان کہیں نہیں دیکھا",
"body": "یسوع کے سننے والوں نے یہ سوچا ہوگا کہ یسرائیل کے یہودی لوگوں کے پاس، جو خُدا کے بچے ہونے کا دعوی کرتے تھے، کیسی دوسرے قوم کے مقابلے میں زیادہ ایمان تھا۔ لیکن یسوع یہ کہ رہا ہے کہ وہ بات سچ نہیں ہے، اور کہ صوبہ دار کے باس زیادہ ایمان تھا۔ (See: figs_explicit)"
}
]