ur_mat_tn/08/01.txt

42 lines
2.7 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہ اِس کہانی کے نئے حصے کی شروعات ہیں، جس میں یسوع کی لوگوں کو شفا دینے کی کئی واردات کی بات شامل ہے۔ یہ موضوع ۹:۳۵ تک جاری رہتا ہے۔ (See: writing_newevent)"
},
{
"title": "جب یسوع پہاڑ پر سے اُترا، ایک بڑی بھیڑ اُس کے پیچھے چلی آئی",
"body": "\"جب یسوع پہاڑ پر سے اُترا، ایک بڑی بھیڑ اُس کے پیچھے چلی آئی۔\" ہو سکتا ہے کہ اِس بھیڑ میں وہ لوگ شامل تھے، جو اُس کے ساتھ پہاڑ پر تھے، اور وہ لوگ بھی، جو اُس کے ساتھ پہاڑ پر نہیں تھے۔ "
},
{
"title": "دیکھو",
"body": "\"دیکھو\" کا لفظ ہمیں یہ دیکھاتا ہے کہ اِس کہانی میں ایک نیا شخص شامل ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی میں اُسے بتانے کا خاص طریقہ ہو۔"
},
{
"title": "ایک کوڑھی",
"body": "\"ایک آدمی جو کوڑھ میں مبتلا تھا\" یا \"ایک آدمی جس جی جلد بیمار تھی\" (UDB)"
},
{
"title": "یسوع کے سامنے چُھک کر",
"body": "یہ یسوع کے سامنی شائستہ احترام کا نشان ہے۔ (See: translate_symaction) "
},
{
"title": "اگر تو چاہے",
"body": "\"اگر تو چاہتا ہے\" یا \"اگر تو راضی ہے۔\" کوڑھی کو معلوم تھا کہ یسوع کے باس اُسے شفا کرنا کی طاقت تھی، لیکن اُسے یہ معلوم نہیں تھا کہ کیا یسوع اُسے چھونے کو راضی تھا۔ "
},
{
"title": "تو مُجھے اچھا کر سکتا ہے",
"body": "یہاں، \"اچھا\" کا مطلب شفا کرنا اور دوبارہ معاشرے میں شامل ہونا ہے۔ AT: \"تو مُجھے شفا کر سکتا ہے\" یا \"محربانی کر کے مُجھے شفا کر\" )(UDB) (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "تو شفا پا جائے[یا \"پاک ہو جائے]",
"body": "یہ کہ کر، یسوع نے اُسے شفا کیا۔ (See: figs_imperative)"
},
{
"title": "فوراً",
"body": "\"اُسہی لمحے\""
},
{
"title": "وہ اپنے کوڑھ سے شفا پا گیا",
"body": "یسوع کے \"پاک ہو جا\" کہنے کا نتیجہ یہ تھا کہ وہ آدمی شفا پا گیا۔ یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ تندروست تھا\" یا \"کوڑھ نے اُسے چھوڑ دیا\" یا \"کوڑھ جلا گیا\" (See: figs_activepassive)"
}
]