ur_mat_tn/07/26.txt

18 lines
1.2 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہ یسوع کے پہاڑی وعظ کا اختتام ہے، جو ۵:۱ میں شروع ہوا۔ "
},
{
"title": "اُس بیوقوف آدمی کی آانند ہے جو اپنا کھر ریت پر بناتا ہے",
"body": "یسوع پہلے آیت کے استعارےکو جاری رکھتا ہے۔ وہ اُن لوگوں کا موازنے، جو یسوع کے کلام پر عمل نہیں کرتے ہیں، بے واقوف کھر بنانے والوں سے کرتا ہے۔ صرف ایک بے وقوف آدمی اپنا کھر ریت کی جگہ پر بناتا ہوتا، جہاں بارش، سیلاب، اور ہوا ریت کو اپنی جگہ سے ہلا سکتے ہیں۔ (See: figs_simile)"
},
{
"title": "اور یہ گِر گیا",
"body": "اپنی زبان میں ایک ایسے عام لفظ کا استعمال کیجئے جو اِس کا بیان کرتا ہے کہ ایک کھر کے ساتھ کیا ہوتا ہے جب وہ گِر جاتا ہے۔ "
},
{
"title": "اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا",
"body": "طوفان، آندھیاں، اور ہواوں نے اُس گھر کو مکمل طور پر تباہ کیا ہے۔ "
}
]