ur_mat_tn/07/24.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "اِس لئے",
"body": "\"اِس وجہ سے\""
},
{
"title": "میرا کلام",
"body": "یہاں، \"میرا کلام\" کا مطلب یسوع کے الفاظ ہے۔ (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "وہ اُس عقل مند آدمی کی طرح ہو گا، جو اپنا کھر چٹان پر بناتا ہے",
"body": "یسوع اپنے کلام پر عمل کرنے والے لوگوں کا موازنہ ایک ایسے آدمی سے کرتا ہے، جو اپنا گھر ایک ایسی جگہ پر بنا دیتا ہے، جہاں پر اُسے کچھ بھی نقصان نہیں پہُنچا سکتا ہے۔ (See: figs_simile)"
},
{
"title": "چٹان",
"body": "یہ وہ پتھر ہیں، جو زمین اور مٹی کے نیچے ہیں۔ اِس کا مطلب ایک ایسا بڑا پھتر یا سنگ نہیں ہے، جو زمین کے اُوپر ہے۔ "
},
{
"title": "بنایا گیا تھا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اُس نے اُسے ۔۔۔ بنا دیا ہے\" (See: figs_activepassive)"
}
]