ur_mat_tn/07/15.txt

26 lines
2.0 KiB
Plaintext

[
{
"title": "خبردار رہنا",
"body": "\"ان سے محفوظ رہو\""
},
{
"title": "جو بھیڑوں کے لباس میں تُمہارے پاس آتے ہیں لیکن اصل میں وہ پھاڑنے والے بھیریے ہیں",
"body": "اِس استعارے کا مطلب ہے کہ چُھوٹے انبیا کا کہنا ہے کہ وہ اچھے ہیں اور کہ وہ تُمہاری مدد کرنا چاہتے ہیں، لیکن اصل میں وہ بُرے ہیں اور تُمہیں نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "تُم اُن کے پھلوں سے اُن کو پہچان لو گے",
"body": "اِس استعارے کا اشارہ لوگوں کے عمال کی طرف ہے۔ AT: \"جیسا کہ تُم ایک درخت کو اپنے پھلوں سے جانتے ہو، تُم چھوٹے انبیا کو اپنے عمال سے جان لو گے\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "کیا لوگ۔۔۔ اُنٹ کٹاروں سے انجیر توڑتے ہیں؟",
"body": "یسوع ایک سوال کا استعمال کر کہ لوگوں کو سبق سیکھا رہا ہے۔ لوگوں کو پتا تھا کہ اِس سوال کا صحیح جواب \"نہیں\" تھا۔ AT: \"لوگ خاردار چھاڑیوں سے انگور اور اُونٹ کٹاروں سے انجیر نہیں توڑتے ہیں۔\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "اچھا درخت اچھا پھل لاتا ہے",
"body": "یسوع پھلوں کے استعارے کا ستعمال کرتا رہتا ہے، جس کا اشارہ اُن اچھے انبیا کی طرف ہیں، جو اچھے کام یا الفاظ لاتے ہیں۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "بُرا درخت بُرا پھل دیتا ہے",
"body": "یسوع پھلوں کے استعارے کا ستعمال کرتا رہتا ہے، جس کا اشارہ اُن بُرے انبیا کی طرف ہیں، جو بُرے کام لاتے ہیں۔ (See: figs_metaphor)"
}
]