ur_mat_tn/07/11.txt

22 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروہ سے اِس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ ان کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ تمام \"تُم\" اور \"تمہارا\" کے الطاظوں کی شکل جمع ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "تو تُمہارا آسمانی باپ تُم کو اچھی چیزیں کیوں نہ دے گا؟",
"body": "یسوع ایک سوال کا ستعمال کر کے لوگوں کو سبق سیکھا رہا ہے۔ AT: \"تو تُمہارا آسمانی باپ تُم کو ضرور اچھی چیزٰیں دے گا\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "باپ",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "جو باتیں تُم چاہتے ہو کہ لوگ تُمہارے لئے اریں",
"body": "\"جو بھی سلوک تُم چاہتے ہو کہ دوسرے لوگ تُمہارے سات کریں\" "
},
{
"title": "کیونکہ توریت اور انبیا کی یہی تولیم ہے",
"body": "یہاں، \"توریت\" اور انبیا\" کا اشارہ ان کتابوں کی طرف ہے، جنہیں موسیٰ اور انبیا نے لیکھیں تھیں۔ AT: \"کیونکہ وہ یہی بات ہے جسے موسیٰ اور انبیا صحِفوں میں سیکھاتے ہیں\" (See: figs_metonymy)"
}
]