ur_mat_tn/07/06.txt

22 lines
1.4 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروہ سے اِس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ ان کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ تمام \"تُم\" اور \"تُمہارا\" کی شکلیں جمع ہیں۔ "
},
{
"title": "کتوں کو۔۔۔ سوروں کے آگے",
"body": "یہودی لوگ ان جانوروں کو گندے سمجھتے تھے، اور خُدا نے یہودیوں کو انہیں نہ کھانے کا حکم دیا۔ وہ بُرے لوگوں کے لیے استعارے ہیں، جو مُقدس چیزوں کی قدر نہیں کرتے ہیں۔ اگر آپ ان الفاظ کا ترجمہ لغوی معنی میں کریں گے، تو بہتر ہو گا۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "موتی",
"body": "وہ چھوٹے، گول والی قیمتی پتھروں یا موتیں کے مانند ہیں۔ وہ خُدا کو جاننے اور ویمیتے چیزوں کے لئے ایک استعارہ ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "وہ اُن کو پاؤں کے نیچے روندیں گے",
"body": "\"وہ سور اُن کو پاؤں کے نیچے روندیں گے\""
},
{
"title": "اور وہ تُمہیں پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے",
"body": "\"اور وہ کتّے تُمہیں پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے\""
}
]