ur_mat_tn/07/03.txt

34 lines
3.0 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروہ سے اِس کے بارے میں بات کر رہا ہے، کہ اُن کہ ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ جہاں بھی \"تُم\" اور \"تُمہارا\" استعمال کیے گئے ہیں، اُن کی شکل واحد ہے، لیکن آپ کو ان کا ترجمہ شاید جمع کی شکل میں کرنا پڑے گا۔ "
},
{
"title": "تُم اپنے بھائی کی آنکھ کے تنکے کو دیکھتے ہو، جبکہ تُم اپنی آنکھ کے شہتیر پر غور نہیں کرتے؟",
"body": "یسوع اِس سوال کا استعمال کر کہ لوگوں کو مقابلہ کر دیتا ہے کہ وہ دوسرے لوگوں کے گناہوں پر توجہ دینے سے پہلے اپنے آپ کے گناہوں پر فکر کریں۔ AT: \" اپنی آنکھ کے شہتیر کو نظر آنداز کر کہ اپنے بھائی کی آنکھ کے تنکے مت دیکھو۔۔۔\" (See: figs_rquestion)"
},
{
"title": "اپنے بھائی کی آنکھ کا تنکا",
"body": "یہ ایک استعارہ ہے، جس کا اشارہ دوسرے ایمان دار شخص کے کم اہم والے عیب کی طرف ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "تِنکا",
"body": "\"دھبہ\" یا \"لکڑی کی کھپچی\" یا \"راکھ۔\" ایک ایسے لفظ کا استعمال کیجئے جو سب سے چھوٹی والی چیز کا اشارہ کرتا ہے، جو لوگوں کی آنکھ میں گر سکتی ہے۔ "
},
{
"title": "بھائی",
"body": "جہاں بھی ۷:۳۔۵ میں \"بھائی\" کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، اس کا اشارہ ایک ایمان کرنے والے شخص کی طرف ہے، اور ایک خاندانی بھائی کی طرٖف نہیں۔ "
},
{
"title": "اپنی آنکھ کے شہتیر",
"body": "یہ ایک استعارہ ہے، جس کا اشاراہ انسان کے سب سے برے عیب کی طرف ہے۔ ایک شہتیر اصلی طور پر کِسی شخص کی آنکھ میں نہیں پڑ سکتا ہے۔ یسوع اِس پر زور ڈال رہا ہے کہ انسان کو اپنے سب سے اہم عیب پر غور کرنا چاہیے، اس سے پہلے کہ وہ کسی دوسرے شخص کے کم اہم عیب پر کام کرے۔ (See: figs_metaphor and figs_hyperbole)"
},
{
"title": "شہتیر",
"body": "درخت کا سب سے بڑا حصہ، جسے کسی شخص نے کاٹ دیا۔"
},
{
"title": "تم اپنے بھائی سے کس طرح کہہ سکتے ہو۔۔۔ تیری آنکھ",
"body": "یسوع اِس سوال کا استعمال کر کہ لوگوں کو مقابلہ کر دیتا ہے کہ وہ دوسرے لوگوں کے گناہوں پر توجہ دینے سے پہلے اپنے آپ کے گناہوں پر فکر کریں۔ AT: \"تُمہیں ایسا نہیں کہنا چاہیے۔۔۔ تُمہاری اپنی آنکھ\" (See: figs_rquestion)"
}
]