ur_mat_tn/06/22.txt

30 lines
2.9 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ \"تُم\" اور \"تُمہارا\" کے تمام نمونوں کی شکل واحد ہے، لیکن آپ کو ان کا ترجمہ شاید جمع کی شکل میں کرنا پڑے گا۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "آنکھ بند کا چراغ ہے۔۔۔ وہ تاریکی بہت زیادہ ہے",
"body": "یہ جملہ صحت مند انکھوں، جو لوگوں کو دیکھنے کے قابل بناتی ہیں، اور بیمار آنکھوں، جو لوگوں کو اندھے بناتی دیتی ہیں، کا موازنہ کرتا ہے۔ یہ استعارہ روحانی صحت کے بارے میں ہے۔ اکثر اوقات، یہودی لوگ \"بری انکھ\" کا لفظ لالچ کے لئے استعمال کرتے تھے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص خُدا کو پوری طرح سے ملا رہتا ہے اور تمام چیزیں خُدا کی نظر سے دیکھتا ہے، تو وہ شخص صحیح عمال کر رہا ہے۔ اگر کوئی شخص زیادہ مال کے لالچ ہے، تو وہ برا کام کرتا ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "آنکھ بدن کا چراغ ہے",
"body": "اس استعارے کا مطلب ہے کہ آنکھ لوگوں کو دیکھنے کے قابل بناتی ہے، جیسا کہ چراغ لوگوں کو اندھیرے میں دیکھنے کی مدد کرتا ہے۔ AT: \"آنکھ ایک چراغ کی طرح، جو تُمہیں صحیح طرح سے دیکھنا دیتا ہے۔\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "آنکھ",
"body": "آپ کو اس کا ترجمہ شاید جمع کی شکل \"انکھیں\" میں کرنا پڑے گا۔"
},
{
"title": "اگر تُمہاری آںکھ بُری ہے",
"body": "اس کا اشارہ جادو کی طرف نہیں ہے۔ یہودی لوگ اس استعارے کو اکثر اوقات لالچ کے لئے استعمال کرتے تھے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "یا تو ایک سے نفرت کرے گا، اور دوسرے سے محبت، یا تو وہ ایک سے ملا رہے گا اور دوسرے سے حقارت کرے گا",
"body": "دونوں جملوں کا مطلب تقریباً ایک ہی ہے۔ وہ دونوں اس پر زور ڈال رہے ہیں کہ کوئی بھی شخص ایک ہی وقت میں خُدا اور پیسے سے محبت نہیں کر سکتا ہے اور دونوں سے ملا نہیں رہ سکتا ہے۔ (See: figs_parallelism)"
},
{
"title": "تُم دولت اور خُدا کی خدمت نہیں کر سکتے ",
"body": "\"تُم خُدا اور پیسے سے ایک ہی وقت محبت نہیں کر سکتے\""
}
]