ur_mat_tn/06/19.txt

34 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع پیسے اور جایداد کے بارے میں تعلیم دینا شروع کرتا ہے۔"
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ جہاں بھی \"تُُم\" اور \"تُمہارا\" استعمال کیے گئے ہیں، اُن کی شکل جمع ہے، سِوے ایت ۲۱ میں، جہاں اُن کی شکل واحد ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "مال",
"body": "\"دولت\""
},
{
"title": "جہاں کیڑا اور زنگ خراب کرتے ہیں",
"body": "\"جہاں کیڑا اور رانگ مال تباہ کرتے ہیں\""
},
{
"title": "کیڑا [پروانہ]",
"body": "ایک چھوٹا، اُڑنے اور کپڑے جاٹنے والا کیڑا"
},
{
"title": "زنگ",
"body": "ایک بھورا مواد جو دھاتوں پر بنتا ہے"
},
{
"title": "اپنا مال آسمان پر جمع کرؤ",
"body": "یہ ایک ایستعرہ ہے، جس کا مطلب ہے کہ لوگوں کو اچھے کام کرنا چاہیے، تاکہ خُدا آسمان میں اُن کو انعام دے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "وہاں تیرا دل بھی لگا رہے گا",
"body": "یہاں، \"دل\" کا مطلب انسان کی سوچ اور دلچسپیاں ہیں۔ (See: figs_metonymy)"
}
]