ur_mat_tn/06/08.txt

22 lines
1.5 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ جب وہ \"اِس طرح کیا کرو\" کہتا ہے، وہ اُن سے ایک گروہ کے طور پر بات کرتا ہے۔ جہاں بھی \"تُمہارا باپ\" استعمال کیا گیا ہے، اُس کی شکل واحد ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "باپ",
"body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "تیرا نام پاک مانا جائے",
"body": "یہاں، \"نام\" کا اشارہ خُدا کی طرف ہے۔ AT: \"سب کو تیری عزت کرنے دے\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "تیری بادشاہی آئے",
"body": "یہاں، \"بادشاہی\" کا مطلب ہے کہ خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرے۔ AT: \"تیری بادشاہی سب پر اور تمام چیزوں پر ہو\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "تیری مرضی جیسے آسمان پر پُری ہوتی ہے، زمین پر بھی ہو",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"زمین پر تمام چیزیں تیری مرضی کے مطابق ہوں، جیسے کہ وہ آسمان میں پوری کئی جاتی ہیں\" (See: figs_activepassive)"
}
]