ur_mat_tn/05/40.txt

34 lines
2.6 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ جہاں بھی \"تُم\"، \"تُمہیں،\" اور \"تُمہارا\" استعمال کیے جاتے ہیں، ان کی شکل واحد ہے۔ \"دے،\" جاؤ،\" اور \"واپس نہ بھیجو\" بھی واحد کی شکل میں ہے، لیکن آپ کو اُن کا ترجمہ شاید جمع کی شکل میں کرنا پڑے گا۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "کُرتا۔۔۔ چوغہ",
"body": "لوگ \"کُرتا\" کو بھاری شیرٹ یا سوٹر کی طرح جسم کے نزدیک پہن تھے تھے۔ \"چوغہ\"، جو اُن دونوں میں سے زیادہ قیمتی تھا، گرمی کے لئے \"کُرتا\" کے اوپر پہنایا گیا تھا، اور رات میں کمبل کے لئے بھی کام آتا تھا۔"
},
{
"title": "اُسے اپنا چوغہ بھی دے دے ",
"body": "\"اُسے اپنا چوغہ بھی دو\" "
},
{
"title": "جو کوئی",
"body": "\"اگر کوئی۔\" اس معنی کی طرف اشارہ دیا جاتا ہے کہ یہ رومن سپاہی کی بات ہے.(See: figs_explicit)"
},
{
"title": "ایک میل",
"body": "یہ فاصلہ ایک ہزار قدم کا ہے۔ رومن سپاہیوں کو اِس کی اجازت دی گی تھی کہ وہ لوگوں کو اپنے لئے اُسہی فاصلہ تک سامان لے جانے میں مجبور کریں۔ اگر \"میل\" کا لفظ اُلجھا دینے والا ہے، تو اِس کا ترجمہ \"کیلومٹر\" یا \"دور فاصلہ\" بھی ہو سکتا ہے۔ "
},
{
"title": "اُس کے ساتھ",
"body": "اِس کا مطلب وہ شخص ہے، جس نے تُمہیں اُس کے ساتھ جانے میں مجبور کیا ہے۔ "
},
{
"title": "اُس کے ساتھ دو میل تک جاؤ",
"body": "\"اُس کے ساتھ اس میل کے لئے جاؤ، جسے اُس نے تمہیں مجبور کر دیا ہے، اور اُس کے بعد ایک دوسرے میل بھی جاؤ۔\" اگر \"میل\" کا لفط اُلجھا دینے والا ہے، تو آپ اس کا ترجمہ \"دو کیلومٹر\" یا \"دو گُنا زیادہ فاصلہ\" بھی رکھ سکتے ہیں۔"
},
{
"title": "اُسے کبھی واپس نہ بھیجو",
"body": "\"اور اُسے اُدھار نینے سے کبھی انکار نہ دے۔\" یہ مثبت صورت میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اور اُسے ادھار دو\""
}
]