ur_mat_tn/05/38.txt

38 lines
3.5 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنی تعلیم جاری رکھتا ہے، کہ وہ پرانے عہد نامہ کو پورا کرنے کے لئے آیا ہے۔ یہاں، وہ دوشمن سے بدلہ لینے کے بارے میں بتانا شروع کرتا ہے۔"
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ \"تُم سُن چُکے ہو\" اور \"میں تُم سے پہتا ہوں\" میں \"تُم\" کی شکل جمع ہے۔ \"اگر کوئی تُمہارے ایک گال پر تھپڑ مارے\" میں \"تُمہارا\" کی شکل واحد ہے، لیکن آپ کو اِس کا ترجمہ شاید جمع کی شکل میں کرنا پڑے گا۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "تُم سُن چُکے پو یہ کہا گیا تھا",
"body": "یسوع خُدا اور اُس کے کلام سے اتفاق کرتا ہے، لیکن وہ اِس سے متفق نہیں ہے کہ مذہبی رہنماوں نے خُدا کے کلام کا اطلاق کیسا کیا۔ یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"تُمہارے مذہبی رہنماوں نے تُمہیں کہا ہے کہ خُدا نے کہا۔\" یہ دیکھئے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۵:۳۳ میں کیسا کیا ہے۔ (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "آنکھ کے بدلے آنکھ، دانت کے بدلے دانت",
"body": "موسیٰ کی تورت نے انسان کو وہی نقصان پہنچانے کی اجازت دی جو دوسرے شخس کی طرف سے پہنچایا گیا نقصان سے بارار تھا، لیکن تورت نے اُس سے زیادہ نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی۔"
},
{
"title": "لیکن میں تُم سے کہتا ہوں",
"body": "یہاں، \"میں\" کا لفظ زور دینے والا لفظ ہے۔ یہ لفظ اِس کا اشارہ کرتا ہے کہ یسوع کی باتوں کی اہمیت خُدا کی حکموں سے بارابر ہے۔ کوشش کیجئے کہ آپ کے ترجمہ میں یہ بھی واصح طور پر سامنے آئے کہ یسوع اپنے الفاظوں کی اہمیت پر زور ڈال رہا ہے۔ دیکھیئے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۵:۲۱ میں کیسے کیا ہے۔"
},
{
"title": "[ شرِیر کا مُقابلہ نہ کرنا ] ",
"body": "\"شریر\" یا \"ایک شخس جو تہمیں نقصان پہنچانا چاہتا ہے\" (UDB)"
},
{
"title": "اگر کوئی تُمہارے [دائیں] گال پر تھپڑ مارے ",
"body": "یسوع کے زمانے میں، کیسی شخس کے گال پر تھپڑ مارنا توھین کی بات تھی۔ جیسے کہ دائیں آنکھ اور دائیں ہاتھ زیادہ اہم تھے، اُسہی طرح دائیں گال بھی زیادہ اہم والا گال تھا، اور اُس گال پر تھپڑ مارنا بہت زیادہ ھتک آمیز بات تھی۔ "
},
{
"title": "تھپڑ مارے",
"body": "\"تھپڑ\" کا مطلب کیسی شخس کو اپنے کھولے ہاتھ کے پیچھے حصے سے مارنا ہے۔ "
},
{
"title": "تو دوسرا بھی اُس کے اگے کر دینا",
"body": "\"اُس کو تُمہارے دوسرے گال کو بھی تھپڑ مارنے دو\""
}
]