ur_mat_tn/05/36.txt

18 lines
1.2 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "پہلے، یسوع اپنے سننے والوں سے کہ چکا ہے کہ ان کے پاس خُدا کے تخت، چوکی اور زمینی گھر پر قسم کھانے کا حق نہیں ہے۔ یہاں، وہ اُنہیں بتاتا ہے کہ وہ اپنے سر پر بھی قسم نہیں کھا سکتا ہیں۔"
},
{
"title": "تُم ۔۔۔ تمہارا",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ اِن تمام الفاظ کی شکل واحد ہے، لیکن آپ کو اِن کا ترجمہ شاید جمع کی شکل میں کرنا پڑے گا۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "قسم کھانا",
"body": "اِس کا مطلب قسم اُتھانا ہے، یہ دیکھیے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۵:۳۳ میں کیسا کیا۔ "
},
{
"title": "تمہارا کلام ہاں کے بدلے ہاں، یا نہ کے بدلے نہ ہو",
"body": "اگر تمہارا مطلب \"ہاں\" ہے، تہ \"ہاں\" کہو، اور اگر تمہارا مطلب \"نہیں\" ہے تہ \"نہیں\" کہو"
}
]