ur_mat_tn/05/33.txt

46 lines
4.5 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنی تعلیم جاری رکھتا ہے، کہ وہ پرانے عہد نامہ کو پورا کرنے کے لئے آیا ہے۔ یہاں، وہ قسم اُتھانے کے بارے میں بات کرنا شروع کر دیتا ہے۔"
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ \"تُم بار بار یہ سُن چکے ہو\" اور \"میں تُم سے کہتا ہوں\" میں \"تُم\" کی شکل جمع ہے۔ \"چھوٹی قسم نی اُتھانا\" اور \"قسم کھاؤ\" میں \"تُم\" کی شکل واحد ہے۔ "
},
{
"title": "تُم بار بار",
"body": "\"اور یہ بھی، کہ تُم۔۔۔\" یا \"یہ ایک دوسرا مثال ہے۔ تُم یہ بھی سُن چکے ہو کہ۔۔۔\""
},
{
"title": "تُم یہ سُن چکے ہو ۔۔۔ کہا گیا تھا۔۔۔ جھوٹی قسم",
"body": "یہاں، یسوع یہ واضح کرتا ہے کہ وہ خُدا اور خُدا کے کلام سے اتفاق کرتا ہے۔ لیکن، وہ اپنے سُننے والوں کو یہ بھی کہتا ہے کہ وہ دوسرے لوگوں کو اپنی باتوں پر اعتماد ڈالنے کے لئے ان چیزوں کا استعمال نہ کریں، جو اُن کے ملکیت نہیں ہیں۔ AT:\" تمہارے دینی حکام تُم سے کہ چکے ہیں کہ خُدا نے کہا کہ۔۔۔ جھوٹی قسم\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "کبھی جھوٹی قسم نہ اُٹھانا لیکن اپنے خدا کے لئے قسم کھاؤ",
"body": "ممکنہ معانی ہیں: ۱) رب کی قسم کھاتے ہو کہ کچھ نہ کرو گے تو ایسا نہ کرو یا ۲) رب کی قسم کھا کہ مت کہنا کہ تُم کیسی چیز کو سچ جانتے ہو، جب تُم جانتے ہو کہ یہ بات سچ نہیں ہے"
},
{
"title": "لیکن میں تُم سے کہتا ہوں",
"body": "یہاں، \"میں\" کا لفظ زور دینے والا لفظ ہے۔ یہ لفظ اِس کا اشارہ کرتا ہے کہ یسوع کی باتوں کی اہمیت خُدا کی حکموں سے بارابر ہے۔ کوشش کیجئے کہ آپ کے ترجمہ میں یہ بھی واصح طور پر سامنے آئے کہ یسوع اپنے الفاظوں کی اہمیت پر زور ڈال رہا ہے۔ دیکھیئے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۵:۲۱ میں کیسے کیا ہے۔"
},
{
"title": "ہر گز قسم نہ کھانا۔۔۔ بڑے بادشاہ کا شہر",
"body": "یہاں، یسوع کا مطلب ہے کہ لوگوں کو کیسی بھی چیز پر قسم نہیں کھانا چاہیے۔ ایسا لگتا ہے کہ کچھ لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ اگر کوئی شخص خدا کی سوا کسی دوسری چیز پر قسم کھا کر اپنے قسم پر عمل نہ کرے، تو یہ اِتنا برا نہیں تھا۔ ان چیزوں میں آسمان، زمین اور یروشلیم شامل تھے۔ یسوع یہ کہ رہا ہے کہ دونوں طریقے برے ہیں، کیونکہ یہ تمام چیزیں خُدا کی ہیں۔ "
},
{
"title": "ہر گز قسم نہ کھانا",
"body": "اگر آپ کی زبان میں حکم دینے کے لئے جمع کی شکل ہے، تو اِس کا استعمال یہاں کیجئے۔ \"جھوٹی قسم مت کھاؤ\" سننے والے کو قسم کھانے کی اجازت دیتا ہے، لیکن جھوٹی قسم کو منع کر دیتا ہے۔ \"ہر گز قسم نہ کھانا\" تمام قسم کو منع کرتا ہے۔ "
},
{
"title": "[وہ خپدا کا تخت ہے] ",
"body": "یہاں، \"تخت\" کا مطلب ہے کہ خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرتا ہے۔ AT: \"خُدا اِسہی جگہ سے حکمرانی کرتا ہے\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "یہ خدا کے پاؤں کی چوکی ہے",
"body": "اِس استعارے کا مطلب ہے کہ زمیں بھی خُدا کی ہے۔ AT: \"زمین ایک چوکی کی طرح ہے، جہاں بادشاہ اپنے پاؤں رکھتا ہے\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "کیونکہ یہ بڑے بادشاہ کا شہر ہے",
"body": "\"کیونکہ یہ خُدا کا شہر ہے، جو بڑا بادشاہ ہے\""
}
]