ur_mat_tn/05/29.txt

38 lines
3.1 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "اگر تُمہاری",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ جہاں بھی \"تُم\"، \"تمہاری\" یا \"تمہارے\" کہا جاتا ہے، تہ ان کی شکل واحد ہے۔ آپ ان کا ترجمہ شاید جمع کی شکل میں کرنا پڑے گا۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "اگر تُمہاری دہنی آنکھ تُمہارے لئے ٹھوکر کا باعث بنے",
"body": "یہاں، \"آنکھ\" کا اشارہ اس طرف ہے کہ لوگ کیا دیکھتے ہیں، اور \"ٹھوکر\" گناہ کے لئے ایک استعارہ ہے۔ AT: \"اگر وہ چیز جو تُم دیکھتے ہو تمہارے لئے ٹھوکر کا بوعث بنتا ہے\" یا \"اگر تُم گناہ کرنا چاہتے ہو کیونکہ تُم کوئی چیز دیکھتے ہو\" (See: figs_metonymy and figs_metaphor)"
},
{
"title": "دہنی آنکھ۔۔۔ دہنا ہاتھ",
"body": "اس کا مطلب، اُلٹی آنکھ اور اُلٹے ہاتھ کے بر عکس, سب سے اہم آنکھ یا ہاتھ ہے. آپ کو اپنے ترجمہ میں شاید \"دہنا؍ دہنی\" کے لئے \"بہتر ولا؍والی\" یا \"زیادہ مضبوط والا؍ والی\" کا استعمال کرنا پڑے گا۔ (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "اُسے اپنے جسم سے نکال ڈور پھینک دو",
"body": "\"زور سے نکال دو\" یا \"اُسے تباہ کرو۔\" اگر دہنی آنکھ کا ذکر نہیں کیا گیا، آپ کو شاید \"اپنی انکھیں تباہ کرو\" لکھنا پڑے گا۔ اگر انکھوں کا ذکر کیا گیا ہے، آپ کو شاید اس کا ترجمہ \"انہیں ؍ اُسے تباہ کرو\" رکھنا پڑے گا۔ "
},
{
"title": "اپنے جسم سے نکال ڈور پھینک دو ۔۔۔ اپنے جسم سے ڈور کر دے",
"body": "یسوع لوگوں کے گناہوں کے ردِ عمل کے بارے میں مبالغہ کر کے بات کرتا ہے کیونکہ وہ اِس پر زور دینا چاہتا ہو کہ وہ کس قدر سنجیدہ ہے۔ (See: figs_hyperbole)"
},
{
"title": "اپنے جسم سے ڈور کر دے",
"body": "\"اُس کو چھوڑ دے\""
},
{
"title": "کہ تیرا وہ جسم کا حصہ ۔۔۔ علیحدٰہ کر دیا جائے",
"body": "\" کہ تُم اپنے جسم کا حصہ کھو دے\""
},
{
"title": "بجائے کہ تیرا سارا جسم جہنم میں جائے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"کہ خُدا تیرے سارے جسم کو جہنم میں پھینک دے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "اگر تُمہارا دہنا ہاتھ تمہاری ہلاکت کا باعث بنے",
"body": "یہ ایک لفظ ہے جو خاص موصوف تصور کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے۔ یہاں، \"ہاتھ\" کا اشارہ انسان کی تمام عمال کی طرف ہے۔ (See: figs_metonymy)"
}
]