ur_mat_tn/05/27.txt

34 lines
2.8 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اپنی تعلیم جاری رکھتا ہے، کہ وہ پرانے عہد نامہ کو پورا کرنے کے لئے آیا ہے۔ یہاں، وہ زنا اور حوّس کے بارے میں بات کرنا شروع کرتا ہے۔ "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ \"تُم سن چکے ہو\" اور \"میں تُم سے کہتا ہوں\" میں \"تُم\" جمع کی شکل میں ہے۔ \"زِنا مت کرنے\" کا حکم واحد کی شکل میں ہے، لیکن آپ کو اِس کا ترجمہ شاید جمع کی شکل میں کرنا پڑے گا۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "کہا گیا تھا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"کہ خُدا نے کہا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "کرنا",
"body": "اِس لفظ کا مطلب کسی گناہ کا ارتکاب کرنا ہے "
},
{
"title": "لیکن مٰیں تُم سے کہتا ہوں",
"body": "یہاں، \"میں\" کا لفظ زور دینے والا لفظ ہے۔ یہ لفظ اِس کا اشارہ کرتا ہے کہ یسوع کی باتوں کی اہمیت خُدا کی حکموں سے بارابر ہے۔ کوشش کیجئے کہ آپ کے ترجمہ میں یہ بھی واصح طور پر سامنے آئے کہ یسوع اپنے الفاظوں کی اہمیت پر زور ڈال رہا ہے۔ دیکھیئے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۵:۲۱ میں کیسے کیا ہے۔"
},
{
"title": "جو کوئی عورت کو حوّس کی نظر سے دیکھتا ہے، وہ اپنے دل میں ہی زِنا کر چکا ہے۔ ",
"body": "اِس استعارے کا مطلب یہ ہے کہ اگر کسی شخس نے عورت کو حوّس کی نظر سے دیکھا ہے، تو وہ بلکل زنا کا مجرم ہو چکا ہے۔ اِس کا مطلب ہے کہ اگر کسی آدمی نے عورت کو حوس کی نظر سے دیکھا ہے، تو اُس کا گناہ اصلی اور جسمانی طور پر زِنا کرنے کا مترادف ہے۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "حوس کی نظر سے",
"body": "\"اور اُس سے زِنا کرنا چاہتا ہے\" یا \"اور جو کوئی عورت کو دیکھتا ہے اور اُسے حوس کی نظر سے دیکھتا ہے\""
},
{
"title": "وہ اپنے دل ہی میں",
"body": "یہاں، \"دل\" کا مطلب لوگوں کی خیالات ہیں۔ AT: \"اپنے زہن میں\" یا \"اپنے خیال میں\" (See: figs_metonymy)"
}
]