ur_mat_tn/05/25.txt

34 lines
2.3 KiB
Plaintext

[
{
"title": "اپنے الزام لگانے والے کو راضی کرو",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ جہاں بھی \"تُم\" یا \"تمہار\" اور \"اپنے\" نطر آتے ہیں، ان کی شکل واحد ہے، لیکن آپ کی زبان میں آپ کو اس کا ترجمہ شاید جمع کی شکل میں کرنا پڑے گا۔ (See: figs_you)\n"
},
{
"title": "الزام لاگانے والا",
"body": "وہ ایک ایسا شخص ہے جہ کسی آدمی پر الزام لگاتا ہے کہ اُس نے کوئی برا کام کیا ہے۔ وہ قصور وار کو عدالت میں لے جا کر اُس پر منصف کے سامنے الزام لگاتا ہے۔"
},
{
"title": "تُمہارا الزام لگانے والا تُمہیں منصف کے حوالے کر سکتا ہے",
"body": "یہاں، \"حوالے کرنے\" کا مطلب کسی شخص کو دوسرے شخص کی اختیار میں سپرد کرنا ہے۔ AT: \"تُم منصف کی اختیار میں سپرد کیا جا سکتے ہو\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "اور [منصف] تُمہٰں عہدہ دار کے حوالے کرے گا",
"body": "یہاں، \"حوالے کرنے\" کا مطلب کسی شخص کو دوسرے شخص کی اختیار میں سپرد کرنا ہے۔ AT: \"منصف تُمہیں عہدہ دار کی اختیار میں سپرد کرے گا\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "عہدہ دار",
"body": "ایک شخص، جو منصف کے فیصلوں کو عمل میں لانے کا اختیار رکھتا ہے۔"
},
{
"title": "تُمہیں قید خانے میں ڈال دیا جائے گا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"عہدہ دار تُمہیں قید خانے میں ڈال دے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "میں تُمہیں سچ کہتا ہوں ",
"body": "\"میں تمہیں سچ بتاتا ہوں۔\" یہ جملہ یسوع کی آنی والی بات پر زور ڈال رہا ہے۔ "
},
{
"title": "وہاں سے",
"body": "\"قید خانے سے\""
}
]