ur_mat_tn/05/21.txt

42 lines
3.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع اِس کی تعلیم دے رہا ہے کہ وہ پرانے عہد نامے کو کس طرح سے پورے کرنے کے کئے آئے ہے۔ یہاں، وہ قتل اور غصہ کے بارے میں بات کرنا شروع کر دےتا ہے۔ "
},
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ \"تُم سُن چکے ہو\" اور \" میں تُم سے کہتا ہوں\" میں \"تُم\" کا لفظ جمع کی شکل میں ہے۔ \"قتل مت کرو\" کی صورت واحد ہے، لیکن آپ اِس کا ترجمہ جمع کی شکل میں بھی کر سکتے ہیں اگر آپ کو اِس کی ضرورت پڑے گی۔ "
},
{
"title": "پرانے وقتوں میں اُن سے کہا گیا تھا",
"body": "یہ فعال کی صورت میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: خُدا نے ہمارے اباؤ اجداد کو بہت وقت پہلے بتایا ہے کہ\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "جو کوئی قتل کرتا ہے وہ انصاف کے دائرے میں ہو گا",
"body": "یہاں \"انصاف\" کا مطلب ہے کہ ایک منصف کسی شخص کو سزا موت قرار دے گا۔ AT: \"منصف ہر شخص کو سزا موت دے گا جو دوسرے شخص کو قتل کرتا ہت\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "قتل۔۔۔ قتل کرتا",
"body": "اِس لفظ کا مطلب صرف قتل کرنا ہے، تمام مارنے والے طریقے نہیں۔ "
},
{
"title": "لیکن میں۔۔۔ کہتا ہوں",
"body": "یہاں، \"میں\" بہت زوردار ہے۔ اِس کا مطلب ہے کہ یسوع کی باتوں کی اہمیت پرانے عہد نامے کے حکموں کی اہمیت سے بارابر ہے۔ کوشش کیجئے کہ یہ زور آپ کے ترجمہ میں ظاہر ہو۔ "
},
{
"title": "بھائی",
"body": "اِس کا مطلب اصلی بھائی یا پڑوسی شخص نہیں، بلکہ ایک ساتھی ایمان دار ہے۔"
},
{
"title": "وہ عدالت کے دائرے میں ہوگا",
"body": "ایسا لگتا ہے کہ یسوع کسی انسانی منصف کے بارے میں نہیں، بلکہ خُدا کے بارے میں بات کر رہا ہے۔ یہاں، خُدا اُس شخص کو مجرم ٹہراتا ہے جو اپنے بھائی سے ناراض ہے۔ (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "نکمے شخص۔۔۔ بے وقوف",
"body": "یہ تذلیل کی باتیں ہے جن کا اشارہ ان لوگ کی طرف ہے جو صحیح طریقے سے سوچ نہیں سکتے۔ \"نمکے شخص\" کا مطلب تقریباً \"بے مغز\" ہے، جبکہ \"بے وقوف\" میں خُدا سے نا فرمانی کا مطلب بھی شامل ہے۔ "
},
{
"title": "عدالت ",
"body": "یہ غلباً یروشلم میں واقع صدرعدالت نہیں، بلکہ کوئی مقامی شورا تھا۔ "
}
]