ur_mat_tn/05/11.txt

22 lines
1.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یسوع مُبارک لوگوں کی خصوصیات بیان کرنے کو ختم کر رہا ہے۔ "
},
{
"title": "مُبارک تُم ہو",
"body": "\"تم\" کا لفظ جمع کی صورت میں ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "ہر قِسم کی بُری باتیں کہتے اور جُھوٹے الزامات لگاتے ہیں",
"body": "\"تمہارے بارے میں ہر قسم کی بُری جُھوٹے بولتے ہیں\" یا \"تمہارے بارے میں بُری باتیں کہتے ہے جو سچ نہیں ہیں\""
},
{
"title": "میری خاطر",
"body": "\"کیونکہ تم میری پیروی کرتے ہو\" یا \"کیونکہ تم مجھ پر ایمان رکھتے ہو\""
},
{
"title": "خُوشی مناؤ اور خُوش ہوں",
"body": "\"خُوشی مناؤ\" اور \"خُوش ہوں\" کا مطلب تقریباً ایک ہی ہے۔ یسوع جاہتا تھا کہ اُن کے سننے والے نہ صرٖف خُوشی منایں، بلکہ اگر ممکن ہو تو اِس سے زیادہ بھی خُوش ہوں۔ (See: figs_doublet)"
}
]