ur_mat_tn/05/05.txt

26 lines
1.6 KiB
Plaintext

[
{
"title": "وہ لوگ جو حلیم ہیں",
"body": "\"نرم دل\" یا \"وہ لوگ جو اپنی طاقت پر انحصار نہیں کرتے ہیں\""
},
{
"title": "وہ زمین کے وارث ہوں گے",
"body": "\"خُدا اُنہیں پوری زمین دے گا\""
},
{
"title": "وہ جو راستبازی کے بھوکے اور پیاسے [ہیں]",
"body": "اِس استعارے کا مطلب یہ ہے کہ انسان کو سختی سے یہ کام کرنے کے خواہشمند ہونا چاہیے، جو صحح کام ہو۔ AT: \"وہ لقگ، جو جتنی جتنا کھانے اور پینے کے خواہش رکھتے ہیں، اتنا ہی وہ صحح طریقے سے زندگی گزارنا بھی چاہتے ہیں\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "وہ آسُودہ ہوں گے",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اُنہیں آسودہ کرے گا\" یا \"خُدا اُنہیں مطمئن کرے گا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "پاک دل",
"body": "\"وہ لوگ جن کے دل پاک ہوں۔\" یہاں، \"دل\" کا مطلب لوگوں کی خواہشات ہے۔ AT: \"وہ لوگ جو صرف خُدا کی خدمت کرنا چاہتے ہیں\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "وہ خُدا کو دیکھیں گے",
"body": "یہاں، \"دیکھنا\" کا مطلب ہے کہ وہ خُدا کی حاضری میں رہ سکیں گے۔ AT: \"خُدا اُنہیں اپنے ساتھ رہنے کی اجازت دے گا\""
}
]