ur_mat_tn/04/23.txt

38 lines
2.8 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہ اِس کہانی کے وہ حصے کا اختتام ہے، جس میں یسوع کے گلیل کے کام کے شروعات کے بارے میں بتایا جاتا ہے۔ اں آیات میں اِس کا خلاصہ کیا جاتا ہے کہ یسوع نے کیا کیا، اور لوگوں نے کیا ردِ عمل کیا۔ (See: writing_endofstory)"
},
{
"title": "عبادت خانوں میں تعلیم دیتا رہا",
"body": "\"گلیلیوں کے عبادت خانوں میں تعلیم دیتا رہا\" یا \"اُن لوگوں کے عبادت خانوں میں تعلیم دیتا رہا\""
},
{
"title": "خُدا کی بادشاہی کی تعلیم دیتا رہا",
"body": "یہاں، \"بادشاہی\" کا مطلب ہے کہ خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرتا ہے۔ AT: \"وہ یہ خوش خبری سناتا رہا کہ خُدا اپنے آپ کو بادشاہ کے طور پر دیکھاے گا\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "مختلف قسم کی بیماریوں سے شفا دی ",
"body": "یہاں، \"بیماریوں\" کے لئے دو الفاظ کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ فرق اُردو میں ظاہر نہیں ہوتا ہے۔ انگریزی میں، وہ الفاظ \"disease\" (یعنی\" بیماری\") اور \"sickness\" (یعنی \"علالت\") ہیں۔ وہ اصطلاحات ایک دوسرے سے بہت ملتی جلتی ہیں، لیکن اِس کے با وجود ان کا ترجمہ دو مختلف الفاظ سے کیا جانا چاہیے۔ بیماری وہ چیز ہے، جو لوگوں میں علالت پیدا ہونے کا سبب ہوتا ہے۔ "
},
{
"title": "بیماری (یعنی علالت)",
"body": "یعنی لوگوں میں جسمانی کمزوری یا تکلیف جو کیسی بیماری سے پیدا ہوتی ہے۔ "
},
{
"title": "بد روُح گفرتہ لوگ [وہ لوگ جو بد روُحوں کی گرفت میں تھے]",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"وہ لوگ جنہیں بد روُحوں نے قابو میں لائے\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "مرگی والوں ",
"body": "\"وہ لوگ جو ضبطیوں سے مبتلہ تھے\" یا \"لوگ جو ایسی بیماریوں سے مبتلہ تھے، جن سے اُنہیں ضبطیوں کی تکلیف تھی\" "
},
{
"title": "مفلوجوں",
"body": "\"وہ لوگ جو چل نہیں سکتے تھے\""
},
{
"title": "دُکپلس",
"body": "اِس نام کا مطلب \"دس گاؤں\" ہے۔ وہ ایک خیطہ ہے جو گلیل کی چھیل کے جبوب مشرق میں واقع ہے۔ (See: translate_names)"
}
]