ur_mat_tn/04/21.txt

18 lines
968 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "جسوع اور آدمیوں کو اپنے شاگرد بننے کو بلاتا ہے"
},
{
"title": "اُس نے اُنہیں بلایا",
"body": "\"یسوع نے یوحنا اور یعقوب کو بلایا۔\" اِس جملے کا مطلب یہ بھی ہے کہ یسوع نے اُنہیں اُس کی پیروری کرنے، اُس کے ساتھ رہنے، اور اُس کے شاگرد بننے کو بلایا۔"
},
{
"title": "فوراً",
"body": "\"اُس ہی لمحے میں\""
},
{
"title": "اپنی کشتی ۔۔۔ کو چھوڑا اور اُس کے پیچھے ہو لئے",
"body": "ظاہر ہے کہ یہ اُن کی طرز زندگی میں ایک تبدیل تھی۔ یہ آدمی اب ماہی گیر نہیں ہوں گے، اور اُن کے خاندان کا کاروبار چھوڑ دے رہے ہیں، تاکہ وہ یسوع کی پیروی کریں۔ "
}
]