ur_mat_tn/04/18.txt

18 lines
1.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہاں یسوع کے گالیل میں کام کرنے کے حصے کا ایک نیا منظر شورع ہوتا ہے۔ اِس منظر میں یسوع لوگوں کو اپنے شاگرد بنا دینا شروع کرتا ہے۔ "
},
{
"title": "سمندر میں جال ڈال رہے تھے",
"body": "اِس جملہ کا مطلب واضح کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"پانی میں مچھلی پکڑنے کے لئے جال ڈال رہے تھے\" (See: figs_explicit)"
},
{
"title": "میرے پیچھے آؤ",
"body": "یسوع اندریاس اور شِمعون کو اُس کی پیروی کرنے اور اُس کے شاگرد بننے کو بولا دیتا ہے۔ AT: \"میرے شاگرد بن جاؤ\""
},
{
"title": "اور میں تُمہیں آدم گیر بناؤں گا",
"body": "اِس استعارے کا مطلب ہے کہ شِمعون اور اندریاس لوگوں کو خُدا کا سچہ پیغام سمجھایں گے، تاکہ دوسرے لوگ بھی یسوع کی پیروی کریں۔ AT: \"میں تمہیں لوگوں کو اکٹھے کرنا سمجھا دوں گا، جیسا کہ تم مچھلیوں کو اکٹھے کرتے تھے\" (See: figs_metaphor)"
}
]