ur_mat_tn/04/17.txt

6 lines
671 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "توبہ کرو کیونکہ آسمان کی بادشاہی قریب آگئی ہے",
"body": "آسمان کی بادشاہی کا مطلب ہے کہ خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرے۔ یہ جملہ صرف متی کی کتاب میں پایا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تو اپنے ترجمہ میں \"جنت\" کا لفظ کا استعمال کریں۔ AT: \"ہمارا خُدا، جو آسمان میں ہے، جلد ہی اپنے آپ کو بادشاہ دیکھاے گا۔\" یہ دیکھیے کہ آپ نے اِس کا ترجمہ ۳:۱ میں کیسا کیا۔ (See: figs_metonymy)"
}
]