ur_mat_tn/04/07.txt

26 lines
1.3 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیت ۷ میں، یسوع ابلیس کو استثنا کیتاب کے ایک اقتباس سر زنش کرتا ہے۔"
},
{
"title": "یہ بھی لکھا ہے کہ",
"body": "یہ معلوم ہوتا ہے کہ یسوع دبارہ صحیفہ کا حوالہ کرتا ہے۔ یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"پھر، میں تمہیں بتاتا ہوں کہ موسیٰ نے صحیفہ میں کیا لکھا\" (See: figs_activepassive and figs_ellipsis)"
},
{
"title": "تُو خُداوند اپنے خُدا کی آزمائش نی کر\"",
"body": "یہاں، \"تو\" کا مبلب ہر کوئی ہے۔ AT: \"خُدا کی آزمائش نہیں کرنا چاہئے\" یا \"کوئی بھی خُدا کی آزمائش نہ کرے\""
},
{
"title": "پھر ابلیس",
"body": "\"اُس کے بعد، ابلیس\""
},
{
"title": "اور اُسے کہا",
"body": "\"ابلیس نے یسوع سے کہا\""
},
{
"title": "یہ ساری شان و شوقت میں تجھے دے دوں گا",
"body": "\"میں تجھے یہ تمام چیزیں دوں گا۔\" آزمانے والا اِس پر زار ڈال رہا ہے کہ وہ یسوع کو یہ تمام چیزیں دے گا، نہ کہ صرف چند چیزیں۔"
}
]