ur_mat_tn/04/05.txt

30 lines
2.2 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "آیت ۶ میں، ابلیس زبور کا اوتباس کر کے یسوع کو آزمانے کی کوشش کرتا ہے۔"
},
{
"title": "اگر تو خپدا کا بیٹا ہے، تو ۔۔۔ اپنے آپ نیچے گرا دو",
"body": "ہمیں یہ فرض کرنا چاہیے کہ ابلیس کو معلوم تھا کہ یسوع خُدا کا بیٹا ہے۔ ممکنہ معنی ہیں ۱) ابلیس یسوع کو آزما رہا ہے کہ وہ اپنے ہی فائدے کے لئے معجزہ کرے۔ AT: \"تم واقع خُدا کا بیٹا ہو، اِس لئے تم اپنے آپ کو نیچے گرا سکتے ہو \" یا ۲) وہ یسوع کو مقابلہ کے لئے بُلا رہا ہے، یا اُس پر الزام لگا رہا ہے۔ AT: \"ثابت کرو کہ تم خُدا کے بیٹے ہو، اور اپنے آپ کو نیچے گرا دو\""
},
{
"title": "خُدا کا بیٹا",
"body": "یہ یسوع کے لئے ایک اہم نام ہے، جو یسوع اور خُدا کے ریستہ کا بیان دیتا ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
},
{
"title": "اپنے آپ نیچے گرا دو",
"body": "\"تمہں اپنے آپ کو نیچے گرنے دو\" یا \"نیچے چھلانگ لگاو\""
},
{
"title": "کیونکہ یہ لکھا ہے کہ",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"کیونکہ مصنف نے صحیفہ میں لکھا\" یا \"کیونکہ صحیفہ میں بتاتے ہے کہ\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "وہ اپنے فریشتوں کو حکم دے گا اور وہ تیری حفاظت کریں گے",
"body": "\" خُدا اپنے فریشتوں کو تیری حفاظت کرنے کا حکم دے گا۔\" یہ ایک براہِ راست اقتباس سے ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اپنے فریشتوں سے کہے گا: ’اُس کی حفاظت کرو’\" (See: figs_quotations)"
},
{
"title": "اور تمہیں اپنے ہاتھوں پر اُٹھا لیں گے",
"body": "\"فریشتے تمہیں پکڑ لیں گے\""
}
]