ur_mat_tn/03/16.txt

30 lines
1.9 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "یہ بپتیسمہ دینے والا یوحنا کی کہانی کا اختتام ہے، اور یہاں یہ بتایا جاتا ہے کہ کیا ہوا جب یوحنا نے یسوع کو بپتیسمہ دیا۔ "
},
{
"title": "جب وہ بپتیسمہ پا چُکا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"اِس کے بعد کے یوحنا نے یسوع بپتیسمہ دیا\" (See: figs_activepassive)"
},
{
"title": "دیکھا",
"body": "\"دیکھا\" کا لفظ ہمیں بتاتا ہے کہ آنے والے معلومات حیرت انگیز ہیں۔"
},
{
"title": "آسمان کو اُس کے لئے کھول دیا گیا",
"body": "یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: جسوع نے آسمان کھولا ہوا دیکھا\" یا \"خدا نے یسوع کے لئے آسمان کھول دیا\" (See: figs_activepassive) "
},
{
"title": "کبوتر کی شکل میں",
"body": "ممکنہ معنی ہیں: ۱) یہ صرف یہ بتانے کے لئے ہے کہ رُوح ایک کبوتر کی شکل میں تھا یا ۲) یہ ایک تشبیہ ہے جو ہمیں دیکھاتا ہے کہ رُوح یسوع پر آہستہ آہستہ اُتر گیا، جیسا کہ ایک کبوتر کرتا ہے۔ (See: figs_simile)"
},
{
"title": "اور آسمان سے یہ آواز آئی کہ",
"body": "\"یسوع نے آسمان سے ایک آواز سنی۔\" یہاں \"آواز\" کا مطلب ہے کہ خدا بات کر رہا ہے۔ AT: \"خدا نے آسمان سے بات کی\" (UDB) (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": "بیٹا",
"body": "یہ یسوع کے لئے ایک اہم نام ہے ۔۔ خدا کا بیٹا۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)"
}
]