ur_mat_tn/03/10.txt

54 lines
5.2 KiB
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "بپتیسمہ دینے والا یوحنا فریسیوں اور صدوقیوں کو ڈانٹتا رہتا ہے۔"
},
{
"title": "پہلے ہی سے کلہاڑا درختوں کی جڑوں پر چلایا جا چُکا ہے۔ اِس لئے جو درخت اچھا پھل نہیں دیتے، وہ کاٹ ڈالے جاتے ہیں اور آگ میں پھینک دیئے جاتے ہیں",
"body": "اِس استعارے کا مطلب ہے کہ خدا گنہگاروں کو سزا دینے کے لئے تیار ہے۔ یہ فعال کی آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"خدا کے پاس اپنا کلہاڑا ہے، اور وہ تمام درخت جو اچھا پھل نہیں دیتے کاٹنے اور آگ میں پھینکنے کو تیار ہے\" یا \"جیسا کہ انسان اپنا کلہاڑا تیار کرتا ہے تاکہ وہ اُن درختوں کو، جو اچھا پھل نہیں دیتے، کاٹے اور آگ میں پھینکے، اُسی طرح خُدا بھی تمہیں اپنے گناہوں کی وجہ سے سزا دینے کے لئے تیار ہے۔\" (See: figs_metaphor and figs_activepassive)"
},
{
"title": "توبہ کے لئے",
"body": "\"یہ دیکھانے کے لئے کہ تم نے توبہ کر لیا ہے\""
},
{
"title": "لیکن جو میرے بعد آتا ہے",
"body": "یسوع وہی ہے جو یوحنا کے بعد آتا ہے۔ "
},
{
"title": "وہ مجھ سے بڑا ہے",
"body": "\"وہ مجھ سے زیادہ اہم ہے\""
},
{
"title": "وہ تہمیں روح اور آگ سے بپتیسمہ دے گا",
"body": "یہ استعارہ یوحنا کے پانی کا بپتیسمہ اور مستقبل کے آگ کے بپتیسمے کا موازنہ کرتا ہے۔ اِس کا مطلب ہے کہ یوحنا کا بپتیسمہ لوگوں کو صرف علامتی طور پر اپنے گناہوں سے پاک کرتا ہے۔ اِس کے بر عکس، روح القدس اور آگ کا بپتیسمہ لوگوں کو حقیقتاً اپنے گناہوں سے پاک کرے گا۔ اگر ممکن ہو، تو اپنے ترجمہ میں \"بپتیسمہ\" کا لفظ استعمال کیجئے، تاکہ اِس بپتیسمے اور یوحنا کے بپتیسمے کا موازنہ ظاہر ہو گا۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "اور گندم کو بھوسے سے علیحدہ کرنے کے لئے چھاج اُس کے ہاتھ میں ہے",
"body": "یہ استعارہ دو چیزوں کا موازنہ کرتا ہے: جس طرح سے انسان بھوسا گندم سے الگ کرتا ہے، اُسی طرح سے مسیح صادقوں کو نا راست لوگوں سے جدا کرے گا۔ AT: \"مسیح ایک انسان کی طرح ہے، جس کے ہاتھ میں اپنا چھاج ہے\" (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "چھاج اُس کے ہاتھ میں ہے",
"body": "یہاں \"اُس کے ہاتھ میں\" کا مطلب ہے کہ وہ عمل کرنے کو تیار ہے۔ AT: \"مسیح کے ہاتھ میں چھاج ہے، کیونکہ وہ تیار ہے\" (See: figs_idiom)"
},
{
"title": "چھاج",
"body": "یہ گندم ہوا میں پھینکے اور گندم کے اماج کو بھوسے سے الگ کرنے کے لئے ایک آلہ ہے۔ وہ جو زیادہ بھاری اناج ہیں، وہ دوبارہ زمین پر گِر جاتا ہے، جبکہ ناپسندیدہ بھوسہ ہوہ میں اُرایا جاتا ہے اور جلے جاتا ہے۔ اُس کی شکل دو شاخہ کی طرح ہے، لیکن اُس کے پاس لکڑی سے بنائے ہوئے شاخ ہیں۔ (See: translate_unknown)"
},
{
"title": " گندم کو بھوسے سے علیحدہ کرنے کے لئے",
"body": "مسیح ایک شخص کی طرح ہے، جو اپنے کھلیہان کو صاف کرنے کے لئے تیار ہے۔ "
},
{
"title": "[وہ اپنے کھلیہان کو خُوب صاف کرے گا] (Supplied from URB)",
"body": "\"اپنا زمین\" یا \"وہ زمین جہاں وہ بھوسہ گندم سے الگ کرتا ہے\""
},
{
"title": "اناج گودام میں اکٹھا کرے گا۔ وہ بھوسے کو آگ سے جلا ڈالے گا۔ اور وہ آگ کبھی بُجھنے کی نہیں۔ ",
"body": "یہ ایک استعارہ ہے جو دیکھاتا ہے کہ خدا راست باز لوگوں کو نا راست لوگوں سے جدا کرے گا۔ راست باز انسان گندم کی طرح، جو گودام میں اکٹھا کیا جاتا ہے، جنت میں جایں گے، جبکہ خدا اُن لوگوں کو، جو بھوسہ کی طرح ہیں، ایسی آگ میں جلا کرے گا جو کبھی بُجھنے کی نہیں۔ (See: figs_metaphor)"
},
{
"title": "کبھی بُجھنے کی نہیں",
"body": "یہ غیر فعال یا غیر فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"کبھی بُجھی نہیں جاے گی\" یا \"اُسے کوئی بھی بُجھ نہیں سکے گا\" (See: figs_activepassive) (Please carefully review this note to make sure it meets the original intent)"
}
]