ur_mat_tn/03/01.txt

34 lines
3.1 KiB
Plaintext

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "یہ کہانی کے ایک نیے حصے کی شروعات ہیں، جس میں مصنف یُوحنّا بپتسِمہ دینے والے کے کام کے بارے میں بتاتا ہے۔ آیت ۳ میں، مصنف یسیعاہ نبی کی حوالاجات کرتا ہے، تاکہ ظاہر ہو کہ خدا نے یوحنا کو پیغام دینے والے کے طور پر مقرر کیا، تاکہ یسوع کا راہ تیار ہو جاے۔ "
},
{
"title": "اُن دِنوں میں",
"body": "یہ یوسف اور اُس کے خاندان کے مصر چھوڑ دینے اور نصیرت جانے کے بہت سارے سال بعد ہے۔ یہ شاید اس وقت کے قریب ہے جب یسوع اپنا کام شروع کرتا ہے. AT: \"کچھ وقت بعد\" یا \"کچھ سال بعد\""
},
{
"title": "توبہ کرو",
"body": "یہ جمع کی صورت میں ہے۔ یوحنا بھیڑ سے بات کر رہا ہے۔ (See: figs_you)"
},
{
"title": "آسمان کی بادشاہی قریب ہے",
"body": "\"آسمان کی بادشاہی\" کا جملہ اِس کا حوالہ دیتا ہے کہ خدا ایک بادساہ کے طور پر حکمرانی کرتا ہے۔ یہ جملہ سرف متی کی انجیل میں پایا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تو اپنے ترجمہ میں \"آسمان\" کے لفظ کا استعمال کیجئے۔ AT: \"ہمارا خدا جو آسمان میں ہے جلد ہی اپنے آپ کو بادشاہ دیکاے گا\" (See: figs_metonymy)"
},
{
"title": " کیونکہ یہ وہی ہے جِس کے بارے میں یسعیاہ نے فرمایا کہ",
"body": "یہ فعال کی آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"کیوںکہ یسعیاہ نبی یوحنا کے بارے میں فرما رہے تھے جب اُنہوں نے کہا کہ۔۔۔\" (See: figs_activepassive|Active or Passive)"
},
{
"title": " بیابان میں پُکارنے والے کی آواز آتی ہے",
"body": "یہ ایک جملے کی صورت میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"بیابان میں پُکارنے والے کی آواز سنائی جاتی ہے\" یا \"اُنہوں نے بیابان میں پُکارنے والے کی آواز سُننی\""
},
{
"title": "خُداوند کا راستہ تیار کرو،۔۔۔اُس کے راستے سیدھے بناؤ۔",
"body": "اِن دونوں جملوں کا مطلب ایک ہی ہے۔ (See: figs_parallelism)"
},
{
"title": "خُداوند کا راستہ تیار کرو",
"body": "\"راستے کو خداوند کے کئے تیار کرو۔\" یہ خوداوند کے پیغام کو سننے کے لئے تیار ہو جانے کی بات ہے۔ لوگ یہ کام توبہ کر کے کرتے ہیں۔ AT: \"خدا کے پیغام سننے کے لئے تیار ہو جاوٴ جب وہ آتا ہے\" یا \"توبہ کرو، اور خداوند کے آنے کے لئے تیار ہو جاوٴ\" (See: figs_metaphor and figs_explicit)"
}
]