ur_mat_tn/01/24.txt

22 lines
976 B
Plaintext

[
{
"title": "جوڑ دینے والا تبصرہ",
"body": "مصنف یسوع کی پیدائش کے واقعات کی وضاحت کا اختتام کرتا ہے۔"
},
{
"title": "جیسا خدا کے فرشتے نی اُسے حکم دیا",
"body": "فرشتہ نے یوسف کو بتایا کہ وہ مریم کو اپنی بیوی بنا لے، اور کہ وہ بچے کے نام کو یسوع رکھ دے۔"
},
{
"title": "وہ مریم کو اپنی بیوی کی حیثیت سے اپنے ساتھ لے گیا",
"body": "\"اُس نے مریم سے شادی کر لی\""
},
{
"title": "ایک بیٹے کو",
"body": "\"ایک مردانہ بچے کو\" یا \"اپنے بیٹے کو۔\" اِس کی یقینی بنایں کہ واضح رہے کہ یوسف یسوع کا باپ نہیں ہے۔"
},
{
"title": "اُس نے اُس کا نام یسوع رکھا",
"body": "\"یوسف نے بچے کو یسوع کا نام رکھ دیا\""
}
]