ur_mat_tn/01/01.txt

30 lines
1.9 KiB
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

[
{
"title": "عام معلومات",
"body": "مصنف یسوع کے نسب نامہ سے شروع کرتا ہے، تاکہ وہ دیکھا سکے کہ یسوع داود اور ابراہام کی نسل سے ہے۔ نسب نامہ ۱:۱۵ تک جاری ہے۔ "
},
{
"title": "یسوع مسیح ۔۔۔ کا نسب نامہ",
"body": "آپ اِس کو مکمل جملہ کے طور پر ترجمہ کر سکتے ہیں۔ AT: \"یہ یسوع مسیح کے آباؤ اجداد کی فہرست ہے۔\""
},
{
"title": "ابنِ داود ابنِ ابراہام",
"body": "یسوع، داود اور ابراہام کے بیچ بہت نسلیں تھیں۔ یہا، \"ابن\" کا مطلب \"نسل\" ہے۔ AT: \"داود کی نسل سے، جو ابراہام کی نسل سے تھا۔\""
},
{
"title": "ابنِ داود",
"body": "\"ابنِ داود\" کبھی کبھی ایک نام کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، لیکن یہاں لگتا ہے کہ اِس کا اشارہ صرف یسوع کی نسب کی طرف ہے۔"
},
{
"title": "ابراہام سے اضحاق پیدا ہوا",
"body": "\"ابراہام اضحاق کا والد بننا\" یا \"ابراہام کو اضحاق کے نام سے ایک بیٹا پیدا ہوا\" یا \"ابراہام کو ایک بیٹا، اضحاق، پیدا ہوا۔\" یہ اس کو ترجمہ کرنے کے مختلف طریقے ہیں۔ جس بھی طریقہ آپ اپنایں گے، بہت ہی ہوگا اگر آپ اس طریقے کو یسوع کے باقی اباواجداد کے لئے بھی استعمال کریں گے۔ "
},
{
"title": " اضحاق سے یعقوب پیدا ہُوا ... یعقوب سے یہودا اور اُس کے بھائی پیدا ہوئے",
"body": "N/A"
},
{
"title": "فارص اور زارح۔۔۔ حصرون۔۔۔ رام",
"body": "یہ سب مردوں کے نام ہیں۔ (See: translate_names)"
}
]