[ { "title": "وہ اِس کے سبب سے ٹھوکر کا باعث بنے", "body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"یسوع کے ابائی شہر کے لوگ اُس سے ٹھوکر کھا رہے تھے\" یا \"اُن لوگوں نے یسوع کو مسترد کر دیا\" (See: figs_activepassive)" }, { "title": "ایک نبی ۔۔۔ کہیں بے عزت نہیں ہوا", "body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"ایک نبی کہیں بھی عزت قبول کرتا ہے\" یا \"تمام لوگ کہیں بھی ایک نبی کی عزت کرتے ہیں\" (See: figs_doublenegatives)" }, { "title": "اپنے وطن", "body": "\"اپنے آپ کا علاقہ\" یا \"اپنے آبائی شہر\"" }, { "title": "اپنے ۔۔۔ گھر", "body": "\"اپنے خاندان\"" }, { "title": "اُس نے ۔۔۔ وہاں زیادہ معجزات نہ کئے", "body": "\"یسوع نے اپنے آبائی شہر میں بہت زیادہ معجزات نہیں کئے\"" } ]