[ { "title": "عام معلومات", "body": "یہ اِس کہانی کے ایک نئے حصے کی شروعات ہیں، جو ۱۷:۲۶ تک جاری رہتا ہے۔ اِس حصے میں، مصنف یسوع کے کام اور آسمان کی بادشاہت کے بارے میں تعلیم دینے کے خلاف جاری رہنی والی مخالفت کے بارے میں تتاتا ہے۔ یہاں، یسوع کے اپنے آپ کے گاو کے لوگ اُسے مسترد کرتے ہیں۔ " }, { "title": "اپنے علاقے میں", "body": "\"اُس کے اپنے علاقے میں۔\" اِس کا مطلب ناصرۃ ہے، جہاں یسوع بڑا ہوا۔ (See: figs_explicit)" }, { "title": "اُ کے عبادت خانوں میں", "body": "\"اُن\" کا اشارہ اس علاوے کے رہنے والے لوگوں کی طرف ہے۔ " }, { "title": "وہ اُس سے حران ہوئے", "body": "وہ تعجب ہوئے" }, { "title": "اُس میں یہ حکمت اور معاجزان کہاں سے آئے؟", "body": "\"یہ کیسا ہو سکتا ہے کہ اِس طرح کے ایک عام آدمی ایسے بڑے معاجزات دیکھا سکتا ہے؟\"" }, { "title": "کیا یہ بڑھئی کا بیٹا نہیں ہے؟ کیا اِس کی ماں مریم نہیں؟ اور کیا اِس کے بھائی یعقوب، یوسف شیمعون اور یہوداہ نہیں ہیں؟ اور کیا اِس کی بہینیں وہ سب ہمارے رمنیان نہیں؟ پھر یہ سب کچھ اِس میں کہاں سے آیا؟", "body": "بھیڑ کے لوگ ان سوالات کا استعمال کر کے اپنے حرانگی کا اظہار کرتے ہیں، کہ اُن کے اپنے علاقے کا عام شخص ایسی بڑی چیزیں کر سکتا ہے۔ AT: \"یسوع ایک بڑھئی کا بیٹا ہے۔ ہم اِس کی ماں مریم کو جانتے ہیں۔ اور اُس کے تمام بھائی یعقوب، یوسف، شیمعون اور یہوداہ، اور اِس کی بہنیں سب ہمارے درمیان رہتے ہیں۔ عام طور پر ایک عام شخص ایسی چیزیں کرنے کے قابل نہیں ہے!\" (See: figs_rquestion)" }, { "title": "بڑھئی کا بیٹا", "body": "بڑھئی ایک ایسا شخص ہے، جو لکڑی یا پتھروں سے چیزیں بناتا ہے۔ اگر آپ کی زمبان میں بڑھئی نا معلوم ہے، تو آپ \"ابنانے والا\" استعمال کر سکتے ہیں۔ " } ]