[ { "title": "جوڑ دینے والا تبصرہ", "body": "یسوع اپنے شاگردوں کو بیج بونے والے شخص کی تمچِل کے بارے میں سمجھانا رہتا ہے۔" }, { "title": "[جو بویا گیا]", "body": "اس کا مطلب وہ بیج ہے جو بویا گیا تھا۔ AT: \"وہ بیج جو بویا گیا تھا\" یا \"وہ بیج جو گر گیا\" (See: figs_explicit)" }, { "title": "[جو] جھاڑیوں میں [بویا گیا]", "body": "\"وہ جھاڑیوں والی زمین جس میں بیج بویا گیا\"" }, { "title": "یہ وہ ہے", "body": "\"یہ وہ شخص ہے\" یا \"یہ اس شخص کا حوالہ کرتا ہے\"" }, { "title": "کلام", "body": "اس کا مطلب خُدا کے پیغام ہے۔ AT: \"پیغام\" یا \"خُدا کی تعلیم\" (See: figs_metonymy)" }, { "title": "دنیا کا غم اور شان و شوکت کا فریب کلام کو دبوچ لیتا ہے", "body": " دنیا کا غم اور دنیا کے شان و شوکت کا فریب لوگوں کا توجہ خُدا کے کلام پر اطاعت کرنے سے ہٹاتے ہیں۔ یسوع اس کا بیان ایسا کرتا ہے کہ دینا کا غم اور شان و شوکت ایک کڑوے پودے کی طرح ہیں، جو دوسرے پودے کو لپیٹ میں لیتا ہے اور اُسے بڑھنے سے روکتا ہیں۔ AT: \"جیسا کہ کڑوے پودے اچھے پودوں کو بڑھنے سے روکتے ہیں، دنیا کا غم اور شان و شوکت کا فریب اُس شخص کو خُدا کے کلام سُننے سے روکتے ہیں\" (See: figs_metaphor)" }, { "title": "دنیا کا غم", "body": "\"اس دنیا کی وہ چیزیں، جن کے بارے میں لوگ فکرمند رہتے ہیں\" " }, { "title": "شان و شوکت کا فریب", "body": "یسوع \"شان و شوکت\" کا بیان اس طرح سے کرتا ہے، جیسا کہ وہ اک شخص ہو، جو کسی دوسرے آدمی کو فریب کر سکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ لوگوں کا سوچنا یہ ہے، کہ اگر اُن کے پاس زیادہ پیسے ہوں، تو پھر وہ خُوش ہوں گے، لیکن ایسا نہیں ہے۔ AT: \"پیسے سے محبت\" (See: figs_personification)" }, { "title": "وہ پھل نہیں لاتا", "body": "اس شخص کا بیان ایسا کیا جا رہا ہے جیسا کہ وہ ایک پودا ہو۔ پھل نہیں لانے کا مطلب بے کار ہونا ہے۔ AT: \"وہ بے کار بن جاتا ہے\" یا \"وہ یہ نہیں کرتا جو خُدا اُسے چاہتا ہے۔\" (See: figs_metaphor)" }, { "title": "جو اچھی زمین پر بویا گیا", "body": "\"وہ اچھی زمین جس میں بیج بویا گیا\"" }, { "title": "وہ حقیقت میں پھل بھی لاتا", "body": "اس شخس کا بیان ایسا کیا جا رہا ہے جیسا کہ وہ ایک پودا ہو۔ AT: \"ایک تندروست پودے کی طرح، جو پھل لے جاتا، وہ کارآمد ہے جوتا ہے\" (See: figs_metaphor)" }, { "title": " کوئی سو گنا، کوئی ساٹھ گنا اور کوئی تیس گنا۔", "body": "ان تمام نمبروں کے بعد \"بوئی گئی بیج کی مقدار\" کا جملہ سمجھا جاتا ہے۔ AT: \"کوئی لوگ بوئی گئی مقدار سے سو گنا پیدا کرتے ہیں، کوئی لوگ بوئی گئی مقدار سے ساٹھ گنا پیدا کرتے ہیں، اور کوئی لوگ تیس گنا۔\" یہ دیکھئے کہ آپ نے اس کا ترجمہ ۱۳:۷ میں کیسا کیا۔ (See: figs_ellipsis and translate_numbers)" } ]