[ { "title": "جوڑ دینے والا تبصرہ", "body": "یسوع اِس کے بارے میں تعلیم دینا شروع کرتا ہے، کہ وہ پُرانے عہد نامہ پورا کرنے کے لئے آیا ہے۔ " }, { "title": "انبیا", "body": "اِس کا اشارہ صحیفہ میں لیکھی ہوئی باتوں کی طرف ہے جنہیں نبیوں نے لیکھا ہے۔ (See: figs_metonymy)" }, { "title": "میں تُم سے سچ کہتا ہوں", "body": "\"میں سچ کی بات کرتا ہوں۔\" یہ جملہ اس پر زور دیتا ہے کہ یسوع کیا کہنے والا ہے۔ " }, { "title": "جب تک آسمان اور شمین ٹل نہ جائیں", "body": "یہاں، \"آسمان\" اور \"زمین\" کا اشارہ پوری کائنات کی طرف ہے۔ AT: \"جب تک کائنات رہتا رہے گا\" (See: figs_merism)" }, { "title": "[ایک نُقطہ یا ایک شوشہ] ", "body": " \"سب سے چھوٹا لکھا ہوا حروف بھی نہیں\" یا \"ایک حروف کا سب سے چھوٹا سا حصہ بھی نہیں۔\" یہ ایک استعارہ ہے، جس کا اشاراہ صحیفہ میں لکھی ہوی باتوں کی طرف ہے، جو شاید دیکھنے میں اہم نہیں لگتے ہیں۔ AT: \"وہ قوانین بھی نہیں، جو شاید اہم نہیں لگتے\" (See: figs_metaphor)" }, { "title": "جب تک سب کچھ مکمل نہیں کیا ہو جاتا", "body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"جب تک سب کچھ ہو گئیں ہیں\" یا \"جب تک خُدا سب کچھ مکمل نہیں کرتا ہے\" (See: figs_activepassive)" }, { "title": "سب کچھ", "body": "\"سب کچھ\" کا مطلب توریت میں تمام چیزیں ہے۔ AT: \"توریت میں سب کچھ\" یا \"جو کچھ توریت میں لکھا ہے\" (See: figs_explicit)" } ]