[ { "title": "عام معلومات", "body": "آیت ۷ میں، یسوع ابلیس کو استثنا کیتاب کے ایک اقتباس سر زنش کرتا ہے۔" }, { "title": "یہ بھی لکھا ہے کہ", "body": "یہ معلوم ہوتا ہے کہ یسوع دبارہ صحیفہ کا حوالہ کرتا ہے۔ یہ فعال آواز میں بھی بتایا جا سکتا ہے۔ AT: \"پھر، میں تمہیں بتاتا ہوں کہ موسیٰ نے صحیفہ میں کیا لکھا\" (See: figs_activepassive and figs_ellipsis)" }, { "title": "تُو خُداوند اپنے خُدا کی آزمائش نی کر\"", "body": "یہاں، \"تو\" کا مبلب ہر کوئی ہے۔ AT: \"خُدا کی آزمائش نہیں کرنا چاہئے\" یا \"کوئی بھی خُدا کی آزمائش نہ کرے\"" }, { "title": "پھر ابلیس", "body": "\"اُس کے بعد، ابلیس\"" }, { "title": "اور اُسے کہا", "body": "\"ابلیس نے یسوع سے کہا\"" }, { "title": "یہ ساری شان و شوقت میں تجھے دے دوں گا", "body": "\"میں تجھے یہ تمام چیزیں دوں گا۔\" آزمانے والا اِس پر زار ڈال رہا ہے کہ وہ یسوع کو یہ تمام چیزیں دے گا، نہ کہ صرف چند چیزیں۔" } ]