[ { "title": "عام معلومات", "body": "جب آپ ترجمہ کر رہے ہیں، تو \"چھوڑا\" اور \"کشادہ\" کے لئے مناسب الفاظ کا استعمال کیجئے۔ ان الفاظ کے مطلب کو مطلب \"تنگ\" کے مطلب سے جتنا بھی ہو سکتا ہے اتنا ہی دور ہونا چاہئے۔ اِس سے دونوں دروازوں اور راستوں کے فرق پر زور دیا جاے گا۔ " }, { "title": "تنگ دروازے سے داخل ہو۔۔۔ اُس میں داخل ہونے والے بہت تھوڑے ہیں", "body": "یہ جملہ ایک ایسے شخص کی تصویر دیتا ہے، جو سڑک پر سفر کر رہا ہے، اور ایک دروازے کے ذریعے سے کیسی بادشاہی میں داخل ہو رہا ہے۔ ایک بادشاہی میں داخل ہونا اسان ہے، جبکہ دوسرے بادشاہی میں داخل ہونا مشکل ہے۔ یہ ایک استعارہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ انسان کو ابدی زندگی حاصل کرنے کے لۓ خدا کی اطاعت کرنے کی زندگی کو قبول کرنا ہوگا، جو کہ زیادہ مشکل والی زندگی ہوتی ہے۔ اگر انسان دوسری اور زیادہ اسان والی زیندگی کا اختیار کرے، جس میں خُدا کی اطاعت نہیں کی جاتی، تو شخص دوزخ میں داخل ہو جاے گا۔ (See: figs_metaphor)" }, { "title": "تنگ دروازے سے داخل ہو", "body": "آپ کو اِس جملہ کو شاید ایت ۱۴ کے اخری حصے کو منتقل کرنا پڑے گا۔ \"اِس لئے، تنگ دروازے سے داخل ہو\"" }, { "title": "دروازی۔۔۔ راستہ", "body": "ممکنہ معنی ہیں: ۱) اِس کا اشارہ ایک بادشاہی اور اُس بادشاہی کو لے جانے کے راستے کی طرف ہے۔ اگر یہ مطلب صحیح ہے، تو آپ کو جملے کی ترتیب کو شاید الٹی بنانی کی ضرورت پڑے گی، جیسے کہ آپ UDB میں دیکھ سکتے ہیں۔ ۲) \"دروازہ\" اور \"راستہ\" کے دونوں کا مطلب بادشاہی کا داخلہ ہے۔ اگر یہ معنی صحیح ہے، آپ کو جملہ کی ترتیب کو تبدیل کرنے کی ضرورے نہیں ہے۔ " }, { "title": "تباہی۔۔۔ زندگی", "body": "ان خلاصہ اسموں کا ترجمہ فعالوں کے ذریعے سے کیا جا سکتا ہے۔ AT: \"اِس جگہ کو، جہاں تُم مر جاو گے۔۔۔ اَس جگہ کو، جہاں تُم زندگی پاؤ گے\" (See: figs_abstractnouns)" } ]