[ { "title": "جو ۔۔۔ توڑے گا", "body": "\"جو بھی ... نا فرمانی کرے گا\" یا \"جو بھی ۔۔۔ نظر انداز کرے گا\"" }, { "title": "اِن حُکموں میں سے کوئی بھی حُکم (Urdu lacks the sense of the word \"least\") (کوئی اِن چھوٹے سے چھوٹے حُکموں میں سے بھی کِسی ) (URV)", "body": "ان حکموں میں سے کوئی بھی، یہاں تک کہ کم از کم اہم والا بھی\"" }, { "title": "[سب سے چھوٹا پہلائے] (Urdu does not have the phrase \"will be called\" - translation supplied from URV) (Supplied version states \"lowest ranking\" - sense is almost identical)", "body": "یہ فعال اواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"خُدا اس شخص کو سب سے چھوٹا کہے گا\" یا \"خُدا اُنہیں سب سے چھوٹا کہے گا\" (See: figs_activepassive)" }, { "title": "خُدا کی بادشاہت میں نچلے درجے پر", "body": "یہاں، \"خُدا کی بادشا ہت\" کا مطلب خُدا ایک بادشاہ کے طور پر حکمرانی کرنا ہے۔ یہ جملہ صرف متی کی کتاب میں پایا جاتا ہے۔ اگر ممکن ہو، تہ \"آسمان\" کا لفظ اپنے ترجمہ میں رکھیں۔ AT: \"اُس کی آسمانی بادشاہت میں سب سے کم اہم والا\" یا \"ہمارے آسمان میں ہونے والے خُدا کی بادشاہت میں کم ترین اہم\" (See: figs_metonymy)" }, { "title": "جو ان حکموں کی پیروی کی تعلیم دیتےہیں (Urdu reads \"whosoever teaches [others] to obey\" but does not state \"keeps them\")", "body": "\"ان تمام حکموں کی پیروی کرتا اور دوسروں کو یہی کرنا سیکھاتا\"" }, { "title": "بڑا", "body": "\"سب سے اہم\" یس \"اہم ترین\"" }, { "title": "میں تُم سے سچ کہتا ہوں", "body": "یہ یسوع کی آنی والی بات پر زور دیتا ہے۔" } ]