[ { "title": "جوڑ دینے والا تبصرہ", "body": "یسوع دُعا کے بارے میں تعلیم تینا شروع کرتا ہے۔" }, { "title": "عام معلومات", "body": "یسوع ایک لوگوں کی گروپ سے اس کے بارے میں بات کر رہا ہے کہ اّن کے ساتھ انفرادی طور پر کیا ہو سکتا ہے۔ آیت ۵ اور ۷ میں، جہاں بھی \"تُم\" کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، اِس کی شکل جمع ہے۔ آیت ۶ میں \"تُم\" اور \"تُمہارا\" کی شکل واحد ہے، لیکن آپ کو اِن کا ترجمہ شاید جمع کی شکل میں کرنا پڑے گا۔ (See: figs_you)" }, { "title": "تاکہ لوگ اُن کو دیکھیں [تاکہ وہ لوگوں سے دیکھا جایں] (translator supplied rendering is passive)", "body": "اِس کا حوالہ دیا گیا ہے کہ وہ لوگ جو اُنہیں دیکھیں گے دُعا کرنے والوں کو عزت دیں گے، اور کے دُعا کرنے والے دوسرے لوگوں کی عزت کے خواہشمند ہیں۔ یہ یبتدا میں غیر فعال آواز میں لیکھا گیا ہے (\"تاکہ وہ لوگوں سے دیکھا جایں\") لیکن یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے، جیسا کہ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ AT: \"تاکہ لوگں اُن کو دیکھیں اور اُن کو عزت دیں\" (See: figs_explicit and figs_activepassive)" }, { "title": "میں تُم سے سچ کہتا ہوں", "body": "یہ جملہ یسوع کی اگلی بات پر زور دیتا ہے۔" }, { "title": "اپنی بند کوٹھری میں جاؤ۔ دروازہ بند کرو", "body": "\"ایک نجی جگہ میں جاؤ\" یا \"ایک ایسی جگہ کو جاؤ، جہاں تُم اکھیلے ہو سکتے ہو\"" }, { "title": "اپنے باپ سے، جو پوشیدگی میں ہے", "body": "ممکنہ معنی ہیں: ۱) کوئی بھی خُدا کو دیکھ نہیں سکتا، یا ۲) خُدا اُس نجی جگہ میں بھی موجود ہے، جہاں دُعا کرنے والا موجود ہے۔" }, { "title": "باپ", "body": "یہ خُدا کے لئے ایک اہم نام ہے۔ (See: guidelines_sonofgodprinciples)" }, { "title": "تُمہارا باپ، جو پوشیدگی میں دیکھتا ہے", "body": "\"تُمہارا باپ دیکھے گا کہ تُم تخلیہ میں کیا کرتے ہو اور۔۔۔\"" }, { "title": "ایک بات کو بار بار مت دُہراؤ", "body": "\"بے معنی الفاظ مت دہراؤ\"" }, { "title": "اُن کی سنی جائے گی", "body": "یہ فعال آواز میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ AT: \"اُن کے چھوٹے دیوتا اُن کی باتیں سنیں گے\" (See: figs_activepassive)" } ]