diff --git a/12/intro.md b/12/intro.md new file mode 100644 index 0000000..f4de1c2 --- /dev/null +++ b/12/intro.md @@ -0,0 +1,21 @@ +# متّی ۱۲ عمومی نوٹ + +### ترتیب وتشکیل + +کُچھ ترجمے پُرانے عہد نامے کے اقتباسات کو الگ رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں.یو ایل بی اور دیگر بہت سے انگریزی ترجمے ۱۲:۱۸-۲۱ کی آیات کی سطروں پر،جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں، دندانے ڈالتے ہیں۔ + +### اس باب میں خصوصی تخیل + +#### سبت + +سبت کی تابعداری اِس باب کا اہم حصہ ہے۔تاہم یِسوُع خُدا کے حُکم کے مُطابق سبت پر عمل کرنا اور سبت کے متعلق فریسیوں کے بنائے ہوئے اُصولوں پر عمل کرنے کے درمیان امتیاز کرتا ہے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sabbath]]) + +#### "رُوحُ القُدس کے حق میں کُفر" + +اِس مخصوُص گناہ کی بخوبی شناخت میں بہت بڑا تنازعہ ہے۔ تاہم یہ معلُوم ہوتا ہے کہ اِس میں پاک روُح اور اُس کے کام کی بے عزتی کرنا شامل ہیں۔ چونکہ اُس کے کام کا حصہ ہے لوگوں کو قائل کرنا کہ وہ گناہ گار ہیں اور اُنہیں خُدا کی مُعافی کی ضرورت ہے ،جو کوئی اِس سچائ کی تضحیک کرتا وہ خُدا کے پاس آکر توبہ کرنے پر غیر آمادہ ہوتا ہے ۔ اِس وجہ سے معاف نہیں کیا جائے گا۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sin]]) + +## Links: +* __[Matthew 12:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../11/intro.md) | [>>](../13/intro.md)__ +