Add '02/intro.md'

This commit is contained in:
JohnH 2021-05-04 17:38:51 +00:00
parent 88ffa9636c
commit e18c52f59a
1 changed files with 23 additions and 0 deletions

23
02/intro.md Normal file
View File

@ -0,0 +1,23 @@
# متیّ ۲ عمومی نوٹ
### ترتیب اور تشکیل
کُچھ ترجمے پُرانے عہد نامے کے اقتباسات کو الگ رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں. یو ایل بی اور دیگر بہت سے انگریزی ترجمے ۶ اور ۱۸ کی آیات کی سطروں پر دندانے ڈالتے ہیں جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/ta/man/jit/writing-poetry]])
### اس باب میں خصوصی تخیل
#### "اُس کا ستارہ"
یہ غالباً اُس ستارے کا حوالہ دیتا ہے جسے نجومی یہ یقین رکھتے تھے کے اِسرائیل کے وہ نئے بادشاہ کی علامت ہے۔ (یہ دکھیے: [[rc://en/tw/dict/bible/kt/sign]])
### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات
#### "فاضل مرد"
انگریزی ترجمے یہ فقرہ ترجمہ کرنے کے لیے مُتعدد مُختلف اِلفاظ استعمال کرتے ہیں۔ اِن اِصطلاحات میں "مجوُسی" اور "عقلمند" آدمی شامل ہیں۔ یہ مرد سائنسدان یا نجوُمی ہو سکتے تھے۔ اگر ممکن ہو تو یہی بہتر ہے کہ اس کا ترجمہ عام اصطلاح "فاضل مرد" کے ساتھ کیا جاے۔
## Links:
* __[Matthew 02:01 Notes](./01.md)__
__[<<](../01/intro.md) | [>>](../03/intro.md)__