From de71fded1356bcf1374a8bec8c67a1b2bee32a7f Mon Sep 17 00:00:00 2001 From: JohnH Date: Tue, 4 May 2021 17:46:36 +0000 Subject: [PATCH] Add '03/intro.md' --- 03/intro.md | 23 +++++++++++++++++++++++ 1 file changed, 23 insertions(+) create mode 100644 03/intro.md diff --git a/03/intro.md b/03/intro.md new file mode 100644 index 0000000..37457fb --- /dev/null +++ b/03/intro.md @@ -0,0 +1,23 @@ +# متیّ ۳ ۰عمومی نوٹ + +### ترتیب اور تشکیل + +کُچھ ترجمے پُرانے عہد نامے کے اقتباسات کو الگ رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں.یو ایل بی اور دیگر بہت سے انگریزی ترجمےآیت ۳ کی تمام سطروں پر دندانے ڈالتے ہیں جو پُرانے عہد نامے کے اقتباسات ہیں۔ + +### اس باب میں خصوصی تخیل + +#### ۔" توبہ کے موافق پھل لاو" + +کلام مُقدس میں پھل ایک عام تصویر ہے۔ یہ یا تو اچھے یا برے رویے کے نتائج کو بیان کرنے کے لیے استمعال کیا جاتا ہے۔ اِس باب میں اچھا پھل خُدا کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کا نتیجہ ہے۔ (یہ دکھیئے: [[rc://en/tw/dict/bible/other/fruit]]) + +### اس باب میں ترجمہ کی دیگر ممکنہ مشکلات + +#### ۔"خُدا کی بادشاہی نزدیک ہے" + +ماہرین بحث کرتے ہیں کہ آیا "خُدا کی بادشاہی" اُس وقت موجود تھی یا آرہی ہے۔ انگریزی ترجمے اکثر "قریب ہے،" فقرہ استعمال کرتے ہیں پر یہ ترجمے میں دشواری پیدا کر سکتا ہے۔ دوسرے ترجمے "قریب آ رہی ہے"اور "قریب آ چُکی ہے"فقرے استعمال کرتے ہیں۔ + +## Links: +* __[Matthew 03:01 Notes](./01.md)__ + +__[<<](../02/intro.md) | [>>](../04/intro.md)__ +